تلاش کا نتیجہ "नब्ज़"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خدایا خیر کرنا نبض بیمار محبت کیکئی دن سے بہت برہم مزاج ناتوانی ہے
وہ جس کے نام پہ نبض حیات چلتی ہےزمیں کا ذکر ہی کیا کائنات چلتی ہے
چلتے چلتے رک چکی تھی جبکہ نبض کائناتنوع انسانی کی تھی ہر اک تمنا بے ثبات
چاند کی نبض دیکھنا اٹھ کررات کی سانس گرم لگتی ہے
نبض میری دیکھ کر بولا طبیبآپ رخصت ہو چکے جاتے ہیں ہم
नब्ज़نبض
the pulse
नाड़ी, शिरा, रोग निदान के लिए देखी जानेवाली नाड़ी।
یار تیرے نبض سے مثل براقچرخ پر اسپ و شتر اڑنے لگے
فقط نبض سے حال ظاہر نہ ہوگامرا دل بھی اے چارہ گر دیکھ لینا
ہر شکستہ روح کو تسکین حاصل ہو گئینبض انسانی میں تازہ لہر داخل ہوگئی
طبیبوں نے سمجھا ہے کیا یہ تماشہمیری نبض کیوں دم بدم دیکھتے ہیں
یہ زندگی تو عبارت ہے سعئ پیہم سےذرا مشاہدۂ نبض آبشار کرو
رکی رکی نظر آتی تھی نبض عالم کیگزر رہی تھی سواری رسولؐ اکرم کی
سوۓ نبض و جستنش می داشت ہوشتا کہ نبض از نام کے گردد جہاں
بعد از آں در پیش رنجورش نشاندرنگ رو و نبض و قاروره بدید
تم رکے نبض ہستی کا دم رک گیاتم چلے تو قیامت بپا ہو گئی
اک ذرا دیکھیے میرے دل بیمار کی نبضسنتے ہیں آپ مسیحا ہیں دوا کرتے ہیں
امیدیں ٹوٹتی ہیں ڈوبتی جاتی ہیں نبض بھیدل بیتاب کو آرام سا معلوم ہوتا ہے
خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہےنبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
سوچتا ہے مری تپ دیکھ کے فرقت میں طبیبنبض کو ہاتھ لگاؤں گا تو جل جاؤں گا
نبض دل ڈوبتی جاتی ہے طبیعت ہے نڈھالمجھ سے پھر درد محبت نے کوئی کام لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books