تلاش کا نتیجہ "नाज़िल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
لولاک کہ نازل شدہ در شان محمدجزویست ز اوصاف فراوان محمد
نازل ہے زمیں پہ کبریائی بندے کے لباس میں خدائی
नाज़िलنازل
descending, alighting, arrivingat
उतरनेवाला, ऊपर से नीचे आने- वाला, उतरा हुआ, आया हुआ।
عرش سے جس پہ تسلیم نازل ہوئیاس سرائے سلامت پہ لاکھوں سلام
در شان کمال تست نازلآیات مکارم و معالی
تناسب را رعایت کرد عاقلچو سوئے لفظ معنی گشت نازل
امت پر نازل یہ بلا ہےبیڑا بھنور میں آن پھنسا ہے
پہلی آیت جس جگہ نازل ہوئیاس مقدس غار پر لاکھوں سلام
رحمت خلاق خورشید و قمرہووے نازل اس کی آل پاک پر
بہ وصف رخش والضحا گشت نازلچو واللیل در زلف و خال محمد
نازل تجلیات ہیں ہر آن جس جگہمکہ ہے طور ہے یا مدینہ حضورؐ ہے
بطن ماہی میں یونس کا ہمدم بناکس نے فرعون پر قہر نازل کیا
سن کے اوگھٹؔ کی فغاں بولا وہ بتاس پہ کیا قہر خدا نازل ہوا
مطلع انوار حق ہے مضجع نورالہدیٰدم بدم ہوتی ہے نازل رحمت رب العلیٰ
چاند کی کرنوں کو شبنم کے تبسم کو پڑھوروز عرفانی کتب ہوتی ہیں نازل اب بھی
ہوئیں جب آسماں سے بجلیوں کی برکتیں نازلتبرک ہو گئی گلشن میں خاک آشیاں میری
آیت تطہیر نازل کر کے رب نے دہر میںمومنوں پر کر دیا ظاہر وقار فاطمہ
بہ وصف حسن نبی سورت ضحیٰ نازلاے شان ہست کہ دربان جبرئیل امیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books