تلاش کا نتیجہ "पिंदार"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آنا ہے جو بزم جاناں میں پندار خودی کو توڑ کے آاے ہوش و خرد کے دیوانے یاں ہوش و خرد کا کام نہیں
مست مے پندار نہیں ملتا ہےبہکا ہوا سرشار نہیں ملتا ہے
آپ کی بزم میں دیکھا یہ نرالا دستورلائے پندار وہ لے کر وہی پندار گئے
آبرو جسے کہیے کچھ نہیں بجز پنداریاں شکست ہر پندار اپنی آبرو ہی ہے
جہد جز وہمے مپندار اے عیار
पिंदारپندار
pride/ conceit
شمارہ نمبر-000
محمد طاہر علی
1980پندار
ایں نقشہا کہ ہست سراسر نمائش استاندر نظر چوں صورتِ بسیار آمدہ
بادشاہے را گذار اے دوست آگاہی گزیںچوں بآگاہی رسیدی ہر چہ می خواہی گزیں
بھلا وہ دشمن جاں دوست ہوگاہوا پندار اب باطل ہمارا
توڑ کر بیدمؔ بت پندار کودیر کو کعبہ بنانا چاہیے
کہاں کی شیخی و کیسی بزرگیمرا سب دعویٰ و پندار ٹوٹا
اپنے پندار کی لاش ڈھوتے رہےزندگی اپنی اس میں بسر ہو گئی
زاہدا پردہ پندار اگر بفگنیبازیابی کہ پس پردۂ انکار چہاست
یکے رہ بر تراز کون ومکاں شوجہاں بگذر وخود در خود جہاں شو
کرچیاں چننا سدا اپنے انا پیکر کیاپنے ٹوٹے ہوئے پندار کو اپنا کرنا
وہاں بھی کیا نہیں اصنام پندارتو کیوں مسجد سے بت خانہ برا ہے
جب تک ہے دوئی رہے گی کثرت باقیپندار و غرور و کبر و نخوت باقی
دل پھر طواف کوئے ملامت کو جائے ہےپندار کا صنم کدہ ویراں کیے ہوئے
پندار کز تولد عقل است لا محالایں طرفہ بنگرد بہ نفس لئیم ما
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books