تلاش کا نتیجہ "बरपा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہےڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے
ہنگامہ ہے کیوں برپا وارث نے جو مے دی ہےجنت میں جو ملتی ہے وہ مجھ کو پلائی ہے
حشر برپا کریں گے دیوانےان کی زنجیر مت ہلایئے گا
बरपाبرپا
happen
होना
उपस्थित, क़ाइम, खड़ा हुआ।
تری چال نے فتنہ برپا کیاقیامت سے پیدا قیامت ہوئی
یہی قامت ہے گر یہی رفتارحشر برپا ہی کر دکھائیے گا
بہر تعظیم حشر برپا ہےکس کی میت مزار سے نکلی
لوگ نالاں ہیں جفا سے تیریحشر برپا ہے ادا سے تیری
وہ آنکھوں میں سرمہ دیا چاہتا ہےکوئی فتنہ برپا ہوا چاہتا ہے
فتنے سب برپا کئے ہیں حسن نےمیری الفت کو نہ رسوا کیجیے
کونین میں اک شور ظفرؔ ہے برپابندے کو حسین نے خدائی بخشی
بہار آئی تڑانے پھر لگے زنجیر دیوانےہوا شور جنوں برپا اَہاہاہا اَہاہاہا
قبر پر ابھرا یہ جاتے ہی ترےنقش پا نے حشر ہی برپا کیا
اپنی نظر سے میرا تماشہ نہ کیجیےمحشر جہان عشق میں برپا نہ کیجیے
ہر طرف صل علی کا شور برپا ہوگیاحسن عالم ان کی آمد سے دوبالا ہوگیا
ہم نے تیرے قد و قامت کا تماشہ دیکھاکہیں فتنہ کہیں محشر کو بھی برپا دیکھا
حشر برپا ہیں کئی اک جذبۂ خاموش میںزندگی سوتی ہے آخر موت کی آغوش میں
جس سے ہو جاتی ہے محشر میں قیامت برپاتیری پازیب کی گھنگرو کی صدا ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books