تلاش کا نتیجہ "मय्यत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اس نے میت پہ آ کر کہاتم تو سچ مچ خفا ہو گئے
میت پہ کسی کی یوں تماشا نہیں کرتےہے محض جنازہ تو کیوں سادہ نہیں کرتے
کسی کے سنگ در سے اپنی میت لے کے اٹھیں گےیہی پتھر پئے تعویذ تربت لے کے اٹھیں گے
اف آخری دیدار بھی میت کا ہے کیا چیزگودیکھ نہیں سکتے مگر دیکھ رہے ہیں
मय्यतمیت
a dead body, Corpse
कफ़्नाई हुई लाश
آ گئے میری میت پہ تمسارے وعدے وفا ہو گئے
ہر نفس عمرِ گشتہ کی ہے میت فانیؔزندگی نام ہے مرمر کے جئے جانے کا
میرے مرتے ہی میری میت پرپھوٹ کر روئی بیکسی کیسی
بہر تعظیم حشر برپا ہےکس کی میت مزار سے نکلی
میت عاشق ہے تنہا بے کفنہے محبت نوحہ خوان درد دل
اے فنا میری میت پہ کہتے ہیں وہآپ نے اپنا وعدہ وفا کر دیا
اے فناؔ میری میت پہ کہتے ہیں وہآپ نے اپنا وعدہ وفا کر دیا
میری میت پہ آنسو بہاتے ہیں وہاب تو روداد غم معتبر ہو گئی
فانیؔ ہم تو جیتے جی وہ میت ہیں بے گور و کفنغربت جس کو راس نہ آئی اور وطن بھی چھوٹ گیا
میں میت میں جاہل میں مضطر میں عاجزمیں بہری میں اندھی میں گونگی ازل سے
مری میت پہ وہ میری وفائیں یاد کرتے ہیںخموشی بھی مری جادو بیاں معلوم ہوتی ہے
بھیگی راتوں میں کسی غنچے نے دم توڑ دیایہ تو میت ہے ضرورت نہیں نہلانے کی
بربادئ کامل میں تھوڑی سی کسر پا کراس نے مری میت بھی مدفن سے نکلوا دی
چھیڑ دیکھو میری میت پر جو آئے یہ کہاتم وفاداروں میں ہو یا میں وفاداروں میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books