تلاش کا نتیجہ "माजरा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کس کو سناؤں کس سے کہوں ماجرائے غمگونگے کا خواب ہے یہ مری داستاں نہیں
فراق و ہجر کے حالات غم کا ماجرا سن لےگزرتی ہے جو دل پر اے شہ ہر دوسرا سن لے
اپنے روضہ پر بلا کر یا نبیکاش سنتے ماجرائے درد دل
درد دل کا ماجرا کس سے کہیںکون ہے درد آشنا کس سے کہیں
माजराماجرا
state, incident, condition, happening
رہنے دو چپ مجھے نہ سنو ماجرائے دلمیں حال دل کہوں تو ابھی منہ کو آئے دل
جلا بے جرم ہوں آ کر بتا دے ماجرا یارامٹا ہوں بے گنہ ظالم سزا بھی تو بتا یارا
ماجرا رفت جاں را در ازلباز گو آں ماجرا را باز گو
نمونہ ہوں میں دہر کے حال کاخدائی مرا ماجرا ہو گئی
تم نہ سمجھو گے ماجرا دل کاتم کہاں دل کی واردات کہاں
دیکھ لوں آج وہ جو موسیٰ نےماجرا کوہ طور میں دیکھا
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
سنے گا کوئی غم کا ماجرا کیاشکست شیشۂ دل کی صدا کیا
فراغت یافتہ از ننگ و از نامحدیث ماجرائے شطح و طامات
ان کی آنکھوں سے کیسے چھلکنے لگامیرے ہونٹوں پہ جو ماجرا رہ گیا
اگر کشتہ گردم بہ شمشیر عشقتبہ پیش کس ایں ماجرا را نگویم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books