تلاش کا نتیجہ "मुदावा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کسی سے بھی غم دل کا مداوا ہو نہیں سکتاجو تم چاہو تو پھر اے مہرباں کیا ہو نہیں سکتا
تجھ کو آتا ہے ہر اک دکھ کا مداوا کرنااک نظر میری طرف بھی شہ بطحیٰ کرنا
یہ مانا کہ دے کر ہمیں رنج فرقتمداوائے فرقت نہ فرمائیے گا
کدھر ہیں ادھر آئیں سب غم کے مارےغموں کا مداوا ہمارے نبیؐ ہیں
मुदावाمداوا
Cure
غموں کا بھلا کام کیا ان کے آگےمداوائے غم ہیں نبیٔ مکرم
ہمارے درد دل شکستہ کا کون ہے ابنہ کوئی چارہ تمہیں مداوا شکور بابا
ایسا کوئی بھی صاحب حکمت نہیں ملادرد دل و جگر کا مداوا کہیں جسے
اپنے کرم سے گر وہ دل کا کرے مداواجتنے مرض ہیں میرے سب کو مٹائے صابر
آسائش دو گیتی غم سبط مصطفیٰبہر دل حزین مداوا حسین ما
اس مار آستیں کا نہ کچلا جو سر تو پھرمنتر ہو کارگر نہ مداوا طبیب کا
مداوا ہو نہیں سکتا میرے درد محبت کامگر معلوم ہے اس کی دوا اجمیر والے کو
شان عطائے دوست پہ قربان جائیےوہ غم دیا کہ جس کا مداوا نہ ہو سکا
ہو لاکھ چارہ سازی لیکن اثر نہیں ہےہاں در خور مداوا زخم جگر نہیں ہے
خوب بیمار محبت کا مداوا کر دیامار ڈالا پھر بھی کہتے ہو کہ اچھا کر دیا
رکھیے نہ زخم غم پہ کبھی مرہم نشاطاس دل نشیں مرض کا مداوا کچھ اور ہے
شرف حاصل ہوا دربار احمد میں رسائی کامیں بیمار محبت تھا مداوا لے کے آیا ہوں
مر گئے سب وہ سمجھتے ہیں تسلی ہو گئیہنس کے کہتے ہیں مریضوں کا مداوا کر دیا
غم کے ماروں کا مداوا کرنے کی خاطر وہیمعدن جود و سخا حاجت روا آنے کو ہے
ہر نظر جس کی مداوائے غم و درد و المجس کی ہر بات کو اعجاز نما کہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books