تلاش کا نتیجہ "मुस्तक़िल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سکون مستقل دل بے تمنا شیخ کی صحبتیہ جنت ہے تو اس جنت سے دوزخ کیا برا ہو گا
جان جاناں کی گلی ابمستقل میرا پتہ ہے
گھومتا ہے مستقل ہر آدمیزندگی بھر زندگی کے چاک پر
मुस्तक़िलمستقل
firm, stable, fixed, permanent
अटल, दृढ़, मुस्तहकम, दृढ़, निश्चिय, साबित क़दम, चिरस्थायी, पाइदार, वह मुलाजिम जो अस्थायी न हो, स्थायी, निरंतर, लगातार ।
عبرتوں سے بھری نادر آیات کوگیت کے مستقل رنگ پہناؤں گا
پھر تری باتوں میں ہم آ جائیں کیامستقل دھوکے پہ دھوکا کھائیں کیا
آبشاروں کی تبسم ریزیوں کی آڑ میںمستقل موسیقیت کی روح لرزاں کچھ نہیں
دے کے ذوق آرزو کو مستقل پہنائیاںلطف جلوہ ذرے ذرے سے اٹھاتے جائیے
ثابت ہوا یہ ہے ترا انداز مستقلدل سے تری نگاہ کرم کا گماں گیا
ہم جس کو سائبان سمجھتے تھے مستقلسر پر کوئی سحاب تھا یہ بعد میں کھلا
زندگی کی داستاں ہر روز دہراتی ہے شمعمستقل کب ہے نظام رونق محفل مجھے
روپ اس کے نت نئے اور آئینہ خانے ہزارمستقل صرف اک حقیقت اس کے افسانے ہزار
نیاز عشق اس کے بعد مرض مستقل ٹھہراگوارا کوہ کن کو کیوں ہوا مزدور ہو جانا
ہم بھی تمہاری بزم میں ہیں درخور کرماچھا وہ مستقل نہ سہی اک نظر تو ہو
تیرے ہی آستاں سے ہے ربط نیاز مستقلمیری جبیں یہ بے نیاز اور کہیں جھکی نہیں
سوز دل خود مستقل دولت ہے کاملؔ عشق کیاپنے ہم چشموں سے آنکھیں تو ملا سکتا ہوں میں
سکون مستقل دل بے تمنا شیخ کی صحبتیہ جنت ہے تو اس جنت سے دوزخ کیا برا ہوگا
وہی کچھ حسن کے جلووں کا پورا لطف پاتے ہیںجو اپنے دل کو خود اک مستقل کعبہ بناتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books