تلاش کا نتیجہ "रब्त"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اگر جمال حقیقت سے ربط محکم ہےنفس نفس میں نئی زندگی کا عالم ہے
ربط ہے ناز بتاں کو تو مری جان کے ساتھجی ہے وابستہ مرا ان کی ہر اک آن کے ساتھ
از ربط الفت دارد تپیدنآنجا دل او اینجا دل من
ربط باقی رہے محبوب و محبت میں ہردمہم ستم کش رہیں اور وہ ستم ایجاد رہے
موت اور زندگی میں ربط ہے کیوںآج تک طے یہ مسئلہ نہ ہوا
रब्तربط
connection, relation, bond, intimacy
लगाव, सम्बन्ध, तअल्लुक, मेल-जोल, मैत्री, दोस्ती ।
اگر ربط کامل ہے تم سے سلامتنہیں پھر مجھے کوئی غم غوث اعظم
نہیں ربط جس کو خدا سے نبی سےسکوں اس کو ہرگز میسر نہیں ہے
اللہ سے تو سارے زمانے کو ربط ہےایمان اصل میں ہے محبت رسول کی
ربط ہے جذبۂ رحمت سیہ کاروں سےتجھے بچپن سے محبت ہے گنہ گاروں سے
آپ دیکھیں تو سہی ربط محبت کیا ہےاپنا افسانہ ملا کر مرے افسانے میں
جس کو تصورات حقیقت سے ربط تھااب وہ بھی روشنی شب فرقت نہیں رہی
واجب و ممکن میں ہے اک ربط خاصراز دار کن فکاں ہوں کیا کہوں
آپ سے ربط محبت میں عجب لذت ہےتازہ ہو جاتا ہے ایمان رسول عربی
ربط کو چاہیے یک نوع کی جنسیت یاںچشم بیمار اسے ہے دل رنجور ہمیں
باہمی ربط میں رنجش بھی مزا دیتی ہےبس محبت ہی محبت ہو ضروری تو نہیں
یہ ربط خالق و مخلوق اے تعالیٰ اللہوہی پیام خدا ہے وہی پیام رسول
بے ربط زندگی اک بے روح زندگی ہےوہ زندگی نہیں ہے دھوکا ہے زندگی کا
حواس جمع نہیں ربط جسم و جاں میں نہیںجو چاہتا ہوں وہ ترتیب کارواں میں نہیں
صفت کی ذات سے نسبت جسے نہیں معلوموہ ربط دجلہ و ذورق سمجھ نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books