تلاش کا نتیجہ "शजर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہر شجر خمیدہ ہے مٹ چکی سماعت ہےاس نفی کے جنگل میں خوشبو ہی علامت ہے
اے میرے سایہ دار شجر حضرت عمرگھیرے ہے مجھ کو دھوپ کا ڈر حضرت عمر
خار و خس غنچہ و گل برگ و شجر شاخ و ثمرسب گلستاں کے لیے حسن کا گنجینہ ہیں
حشر تک پھولے پھلیں گے اس کے جتنے ہیں شجرحشر تک مہکے گا یہ گلشن رسول اللہؐ کا
پس بہ معنی آں شجر از میوہ زادگر بہ صورت از شجر بودش نہاد
शजरشجر
a tree, a plant
पेड़
ہر شاخ ہر شجر سے نہ تھا بجلیوں کو لاگہر شاخ ہر شجر پہ مرا آشیاں نہ تھا
وہ امامت کا شجرنجف اشرف کا کنور
لگے جھومنے شجر و ثمرہوئے جبرئیل جو راہبر
شجر در نطق آمد از زبانمبگفت انی انااللہ آشکارا
تیرے در کا پتہ مل گیاشاخ ہستی شجر ہو گئی
نبی نے جو ہاتھوں سے اپنے لگائےمیں سرسبز سارے شجر دیکھتا ہوں
غش کھا کے گرے کلیم جس سےہے جلوہ وہی شجر حجر میں
لسان و زبان فارسی جیبھ آکھودرخت و شجر را تم روکھ بھاکھو
ز شاہد بر دل موسیٰ شرر شدشرابش آتش و شمعش شجر شد
یکے صد گشتہ از تقدیر جبارچو سیر حبہ در خط شجر شد
اور کس نے بنائے یہ شام و سحرکس نے پیدا کیے نونہال اور شجر
قمری شجر سرو پہ کرتی ہے ترانےبلبل تیری ٹہنی پہ چہکتی ہے چمیلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books