تلاش کا نتیجہ "हमदर्द"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ایجنسی ہمدرد دواخانہ، جے پور
جامعہ ہمدر
نہ تھی امید ہمدردی کی جن سےوہی تقدیر سے ہمدرد نکلے
हमदर्दہم درد
a sympathiser, a fellow, sufferer partner in adversity
हमदर्दہمدرد
दुःख-दर्द का साथी, सहानुभूति करनेवाला।
005
خواجہ عبدالحئی فاروقی
1939ہمدرد جامعہ، دہلی
009
1940ہمدرد جامعہ، دہلی
002
003
006
001
007
008
004
جے پور کے اولیا
شاہد احمد جمالی
شمارہ نمبر-008
دور حاضر کے تمدن کو سلامبھائی کا ہمدرد اب بھائی نہیں
اگر ز خون دلم بوئے مشک می آیدعجب مدار کہ ہمدرد نافہ ختنم
کوئی ہمدرد سچا اس زمانے میں نہیں احمدؔنظر آتے ہیں سب مجھ کو تماشہ دیکھنے والے
عنبرؔ کہاں ہے اب کوئی ہمدرد دہر میںہر اک کھڑا ہے غم کا جنازہ لیے ہوئے
صفیؔ ہمدرد بھی میری طرح عاشق طبیعت ہیںجو صورت مدعی کی ہے وہی صورت گواہوں کی
کوئی نہیں ہمدرد بھری دنیا میں میرااک مدت سے بسا ہے دل میں آس کا ڈیرا
مل ہی جائے گا کوئی ہمدرد آخر ایک دنپہلے امجدؔ اپنے دل کو درد کے قابل بنا
کوئی ہمدرد نہیں ہجر میں غم خوار نہیںبھیس میں روز قیامت ہے شب تار نہیں
قبر میں ہوگا نہ آرام کسی پہلو سےدل جو ہمدرد تھا وہ تجھ کو دئے بیٹھے ہیں
تصور یار کا ہمدرد دل ہے روز فرقت بھییہی اک یار صادق تھا جو کام آیا ہے مشکل میں
غم ہو تو ہو نبی کا آزار ہے تو یہ ہےہمدرد ہے تو یہ ہے غم خوار ہے تو یہ ہے
جن کی رحمت ہے عالم کو گھیرے ہوئے ان کے کس کس فلک پر جو ڈیرے ہوئےپوری انسانیت کے جو ہمدرد ہیں ان کو سب سے زیادہ ستایا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books