تلاش کا نتیجہ "dekhte"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
دیکھتے ہی دیکھتے آگئیں جوانیاںرس بھرے شباب میں زلف تا کمر گئی
جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیںخیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
مآل سوز غم ہائے نہانی دیکھتے جاؤبھڑک اٹھی ہے شمع زندگانی دیکھتے جاؤ
دور جا کر دیکھتے نزدیک آکر دیکھتےہم سے ہو سکتا تو ہم ان کو برابر دیکھتے
देखतेدیکھتے
look, see, watch
दिखतेدکھتے
seen
दुखातेدکھاتے
make grief, irritate
देखताدیکھتا
تلون تیرا روز ہم دیکھتے ہیںستم دیکھتے ہیں کرم دیکھتے ہیں
نور ارض و سما دیکھتے رہ گئےہم رخ مصطفیٰ دیکھتے رہ گئے
تمہیں کو سب اہل نظر دیکھتے ہیںکھلی آنکھ سے بے خبر دیکھتے ہیں
وہ آئینہ کے روبرو محو صورتادھر دیکھتے ہیں ادھر دیکھتے ہیں
جو یہ جسم سر تا قدم دیکھتے ہیںتمہیں تم کو ہم اے صنم دیکھتے ہیں
تپ غم سے مری حالت ہے ابتر دیکھتے جاؤذرا حال دل بیتاب و مضطر دیکھتے جاؤ
نہ پوچھو کس لیے زخم جگر کو دیکھتے ہیںاس آئینے میں تمہاری نظر کو دیکھتے ہیں
تموج بحر غم کا دیکھتے ہوحباب دل ہے دریا دل ہمارا
نہیں دیکھتے کچھ مگر اہل محشرمجھے یا مری داستاں دیکھتے ہیں
دیکھتے ہیں سرو قدوں کو جو ہماس میں گل گشت صنوبر اور ہے
کسی کے ہم نہیں عیب و ہنر کو دیکھتے ہیںبشر کو دیکھتے ہیں ہاں بشر کو دیکھتے ہیں
فقیرؔ قادری جو دیکھتے ہیں چشم بینا سےتو بندے کو خدا کہنے کی جرأت آ ہی جاتی ہے
سوچتا ہوں کہ وہ کتنے معصوم تھے کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتےمیں نے پتھر سے جن کو بنایا صنم وہ خدا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
دیکھتے تھے تختۂ گل ہائے آتش کی بہارجس طرح یارو خلیل اللہ پیمبر آگ میں
کیا دیکھتے ہو غور سے ماضی کا آئینہدھندلا گیا ہے وقت کے گرد و غبار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books