تلاش کا نتیجہ "hausla"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اللہ رے حوصلہ نگۂ بے قرار کانظارہ اور جنبش مژگان یار کا
حوصلہ تیغ جفا کا رہ نہ جائےآئیے خون تمنا کیجیے
یا الٰہی حوصلہ کتنا غضب زینب میں ہےجذبۂ ایثار و قربانی عجب زینب میں ہے
حوصلہ رکھ کہ یہ دنیا نہیں ساری دنیاایک نقشہ ہے یہ کاغذ پہ اتاری دنیا
پھر حوصلہ دعا کو ہوا ہے وفا کرےظالم جفا سے باز نہ آئے خدا کرے
हौसलाحوصلہ
capacity, courage, spirit
हौसलेحوصلہ
courage
हौसलेحوصلے
courage, spirit
हौसलाحوصلا
نظر آتے نہیں مجھ کو نکلتے حوصلے دل کےالٰہی خیر کرنا کانپتے ہیں ہاتھ قاتل کے
نکالے حوصلہ مقتل میں اپنے بسمل کےنثار تیغ کے قربان ایسے قاتل کے
حوصلہ میرا آزمانے کووہ ستم بار بار کرتے ہیں
آج پھر جنگ ہار بیٹھا ہوںصبر دے اور حوصلہ مولا
تو اٹھائے گا بار عشق غلطمدعی تیرا حوصلہ کیا ہے
تقاضا دید کا کرنے سے پہلےذرا تم حوصلہ اپنا تو دیکھو
خواہی کہ نہ گریم از فراقتمن حوصلہ ایں قدر نہ دارم
گناہوں میں تیری رضا چاہتا ہوںمرا حوصلہ دیکھ کیا چاہتا ہوں
حوصلہ ہے ابھی غم سہنے کاابھی زندہ ہیں دعا سے تیری
حوصلہ میرا اب بھی قائم ہےوار ہر سمت سے ہوئے شر کے
اگر وقت آ جائے اسلام پر توغریبوں کو شبیر کا حوصلہ دے
تو ستم کر تیرے ستم کے نثارضبط کا حوصلہ نہ کم ہو گا
ازل سے آج تک ہے وقف سجدہکوئی یہ حوصلہ دیکھے جبیں کا
دعا مقبول ہوئی حوصلہ دل کا نکلامرنے والے کا تمہارے وہ جنازہ نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books