تلاش کا نتیجہ "hii bhai ji ki taraf 5 minutes"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تجھے ناز یہ کہ بہ یک نظر مرے دل کو درد بنا دیامجھے یہ غرور کہ آج بھی مرے لب پہ تیرا ہی نام ہے
ایک عالم ہے کہ مقتل میں ہے قاتل کی طرفدھار خنجر کی فقط عاشق بے دل کی طرف
صورت و صدائے غیب سنی جائے جس طرفدلبر کا اپنے وہاں ہے ٹھکانہ نظر کرو
لیلیٰ کی طرف تاک نہ محمل کی طرف دیکھاے قیسؔ جو ہے ذوق نظر دل کی طرف دیکھ
دیشب کہ می رفتی عیاں رو کردہ از ما یک طرفافگندہ کاکل یک طرف زلف چلیپا یک طرف
حسن تاباں اس طرف ہے عشق سوزاں اس طرفوہ پریشاں اس طرف ہے ہم پریشاں اس طرف
واہ رے شوق شہادت کوئے قاتل کی طرفگنگناتا رقص کرتا جھومتا جاتا ہوں میں
سر جھکا اپنا جو سینے کی طرفدل ہوا راہی مدینے کی طرف
خدا بھی اسی کی طرف ہوگا بے شکقیامت میں کیا ہوگا جانے سے حاصل
خوشی ہر طرف گھر بہ گھر ہو رہی ہے فلک پر بھی رحمت کے بادل ہیں چھائےکرو پیش مل کر درودوں کے گجرے کہ ہیں مصطفیٰ آج دنیا میں آئے
شور دو عالم یک طرف آں قد رعنا یک طرفصدہا قیامت یک طرف آں سرو بالا یک طرف
کیوں کر نہ قرب حق کی طرف دل مرا کیجیےگردن اسیر حلقۂ حبل الورید ہے
کہیں ایسا کوئی مکاں نہیں کہ جہاں وہ جان جہاں نہیںہیں سب اس سے تازہ شجر حجر کبھی اس طرف کبھی اس طرف
ہر طرف تھی گونج تری قول کی اذکار میںابتدا روشن ہوئی تھی صرف اک اظہار میں
گلشن کی طرف بہار نے موڑی باگصحرا میں بھی ٹیسو نے لگا ہی دی آگ
کیا جو مجھ طرف گل رو نظر آہستہ آہستہاو پہنچی بلبل دل کوں خبر آہستہ آہستہ
صورتیں سست ہیں معنی کی طرف جانے میںاب اذاں دو کہ ہم آتے ہیں صنم خانے میں
موج طوفاں پھینک دے گی اس کو ساحل کی طرفپار اب کشتی مری اے ناخدا ہو جائے گی
آتا نظر ہے جلوۂ دیدار ہر طرفدیدار اینما کے ہیں انوار ہر طرف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books