تلاش کا نتیجہ "jibriil"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
حضرت محمد کے پاس 'وحی' (پیغام خدا) لانے والے فرشتہ کا نام جبرئیل تھا۔ حضرت جبریئل ساتویں آسمان پر سدرۃالمنتہی (آخری پڑاو جہاں بیری کا درخت ہے) سے آگے نہیں جا سکتے تھے۔انہیں مرغ سدرہ، بلبل سدرہ،طائر سدرہ، سدرہ نشین،جبریئل امین، جوہر اول، عقل کل، روح قدس، روح امین، ناموس اکبر، ناموس اعظم، فرشتۂ وحی وغیرہ بھی کہتے ہیں۔
ادب سے آئے جبریل امیں صد احترام آئےنبی کے پاس جب اللہ کا لے کر پیام آئے
مرکب براق تیز روسائیس جبریل امیں
دربار الگ تیراجبریل ترا شیدا محتاج ہے جگ تیرا
بجائے مروحہ در خواب گاہتپر جبریل جنباں است امشب
जिब्रीलجبریل
Gabriel, archangel
जिब्रईलجبرئیل
Gabriel
allusion
जिब्राईलجبرائیل
Gabriel-angel
بڑھے سدرہ سے جب جبریل بولےعظیم الشان ہے شان محمدؐ
بعد ازیں شد عقل شاگردے و راعقل چوں جبریل گوید احمدا
جہاں جبریل تھک جائیں وہاں سےمقام حضرت خیر الوریٰ ہے
گزرتے ہیں پل سے غلام محمدبچھائے ہیں جبریل پر اللہ اللہ
عرش روانے کہ ز تن رستہ اندشہ پر جبریل بہ دل بستہ اند
بال جبریل یا شاخ طوبیٰ ملےپھر لکھوں با ادب مدحت سیدہ
عرش ست کہیں پایہ ز ایوان محمدجبریل امیں خادم دربان محمد
جو جبریل قرآن لے کر ہیں آئےوہ پروردۂ آن و بان محمد
دولت سرائے ساقیٔ کوثر پہ جبریلحاضر ہیں قدسیوں کی جماعت لیے ہوئے
عالم کا انہیں خدا نے سلطان کیاجبریل امیں کو ان کا دربان کیا
پیغام سوئے خویش رساندی زخود اینجاجبریل توئی احمد مختار تو بودی
جبریل سر جھکائے قدسی پرے جمائےہیں سرو قد ستادہ صبح شب ولادت
واصفؔ کسے خبر ہے نبی کے مقام کیجبریل سا فرشتہ ہے بردہ حضور کا
امروز شاہ شاہاں مہماں شدست ما راجبریل با ملائک درباں شدست ما را
جب سے ہوا وہ گل چمن آرائے مدینہجبریل بنا بلبل شیدائے مدینہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books