تلاش کا نتیجہ "laasha"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اپنا لاشہ آپ ہی ڈھونا پڑتا ہےاپنے دکھ پہ آپ ہی رونا پڑتا ہے
گور میں تم نے جو لاشے کو اتارا ہوتااے بتو خاتمہ بالخیر ہمارا ہوتا
آ کہ نہ جانے تجھ بن کب سےروح ہے لاشہ جسم ہے مدفن
میدان کارزار میں اللہ رے نصیبزینب تلاش کرتی ہے لاشہ حسین کا
جان پاتے ہی قیامت میں تیری یاد آئیمیرا لاشہ مری تربت سے تڑپتا نکلا
लाशाلاشہ
dead body
लाशेلاشے
dead bodies
بھولے سے تم جو آنا ٹھوکر لگا کے جانالاشہ وہیں ہمارا جو بے کفن رہے گا
ذرا مڑ کے دیکھو تو لاشہ کسی کاایک صدقے کسی کے قضا ہو رہی ہے
گو بے کفن تھے لاشۂ آوارگان عشقلیکن غبار دشت جنوں پردہ پوش تھا
بے گور میرا لاشہ کب سے پڑا ہوا ہےروضہ میں اپنے جا دو بندہ نواز خواجہ
جان تو پہلے نکلتے ہی گئی پیش حضورؐپہنچا طیبہ نہ رہا قبر میں لاشہ میرا
خار حسرت قبر تک دل میں کھٹکتا جائے گامرغ بسمل کی طرح لاشہ پھرکتا جائے گا
جب قبر میں لٹا کر احباب لوٹ جائیںجانے کو سوئے طیبہ لاشہ کفن سے نکلے
بخدا قبر کی ہو جائے گی مشکل آساںساتھ لاشہ کے چلیں گے جو وہ دو چار قدم
اک قیامت سی بپا ہے کربلائے ذات میںلاشۂ سبط نبی ہے آنسوؤں کے ہات میں
ان کو مرے لاشہ پر آنا ہی مناسب تھامیں یہ تو نہ کہتا آتے تو جلا جاتے
تلاش یار سے فارغ نہ ہوں گے بعد مردن بھیجدھر جائے گی اپنی روح لاشہ بھی رواں ہوگا
یار کے کوچہ میں یا رب اپنا لاشہ دفن ہواور نکلے وقت مردن محفل جاناں میں دم
جوار خاص میں دو گز جگہ مضطرؔ کو مل جائےنہ ہو بعد فنا محتاج لاشہ کنج مرقد کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books