تلاش کا نتیجہ "magrib"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
افغانیلرد مغرب آں سراپا مکر و فن
مشرق جو کہوں پورب کا ناؤںمغرب در ہندوی پچھاؤں
اسے کہتے ہیں سب عنقائے مغربہمیشہ لا مکاں میں آشیاں ہے
حیات گلشن مغرب تجھے مبارک ہومجھے شہید فضائے حجاز رہنے دے
تہذیب فرنگی کے افسوں کا یہ عالم ہےمغرب ہوا زندیقی مشرق ہوا زنجیری
मग़रिबمغرب
the west
मग़रूबمغروب
drink, beverages
کلام فرید اور مغرب کے تنقیدی رویے
خورشید ناظر
1996تحقیق و تنقید
مشرق انوار دیں ہے مدفن شمس الضحیٰمغرب مہر رسالت تربت بدرلدجیٰ
روح الامین مشرق و مغرب کھنگال کربولے نہیں جواب ہے اس لا جواب کا
اب ہیں غلام آفریں مدرسہ و خانقاہمطلع مشرق پہ ہے خندۂ مغرب گواہ
ہیں مضطرب ترے ماتم میں مشرق و مغربتڑپ رہے ہیں ترے غم میں ترکی و چینی
جنوبی یا شمالی سمت ہو مشرق کہ مغرب ہوہر اک جانب ملا جلوہ نظام الدین چشتی کا
مشرق سے تا بہ مغرب پھیلا ہے عشق مولاعالم میں چھا رہا ہے انوار چشتیوں کا
مشرق مغرب تیری دھوم عرش علا پر ہے مرقومنام ترا سب کو معلوم حضرت پیر نظام الدین
سر مشرق سے مغرب تک جو ناظر آپ ہیں اپنےمنور اینما سے مصحف رخسار رکھتے ہیں
تم نے مغرب سے نکل کر اک قیامت کی بپاکافروں پر سرورا مہر عجم ماہ عرب
سمجھے ہیں اہل شرق کو شاید قریب مرگمغرب کے یوں ہیں جمع یہ زاغ و زغن تمام
ہم تجھ کو کہاں ڈھونڈیں اے جلوۂ جانانہمغرب میں جو کعبہ ہے مشرق میں ہے بت خانہ
وہی ہے مشرق وہی ہے مغرب سفر کریں سب اسی کی جانبہر آئینے میں جو عکس اپنا دکھا رہا ہے وہی خدا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books