تلاش کا نتیجہ "nasheman"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اپنا نشیمن کیا بنائیں گے وہ دوش برق پرجو چار تنکوں کو چمن میں آشیاں کہتے رہے
مرے نشیمن میں شان قدرت کے سارے اسباب ہیں مہیاہوا صفائی پہ ہے مقرر چراغ بجلی جلا رہی ہے
مرغ دل کا ہے نشیمن آشیاں شہباز کاچھوڑ کر جائیں کہاں ہم آستاں شہباز کا
کیسی بہار کیسا نشیمن کہاں کے گلروتے ہیں بال و پر مجھے اور بال و پر کو میں
بچی جو بجلیوں کے باد خاکستر وہ باقی تھیکوئی ہیئت نہ تھی میرے نشیمن میں نشیمن کی
नशेमनنشیمن
nest
घोंसला
घोंसला, कुलाय (नशेमन)।
رنگیں فطرت سادہ طبیعتفرش نشیں اور عرش نشیمن
روز تعمیر ہو اک نشیمنآسمان روز بجلی گرائے
اتنی آرائش آشیانہٹوٹ جائے نہ شاخ نشیمن
چمن والے اچھی طرح جانتے ہیں چمن میں جو قربانیاں ہم نے دی ہیںچمن سے اندھیرے مٹانے کی خاطر نشیمن بنائے نشیمن جلائے
تنکے کچھ اپنے نشیمن کےکچھ کلیاں تیرے گلشن کی
برق تنکے وہی جلاتی ہےجو نشیمن کی جان ہوتے ہیں
کس حسرت سے دیکھ رہے ہیںچاک قفس سے سوئے نشیمن
نشیمن مرا کاش پتے چھپا لیںچمکتے ہوئے بجلیاں دیکھتا ہوں
جلانے کی ضرورت کیوں پڑی تھینشیمن کو مرے آباد کر کے
جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن تم ہونہیں جس قوم کو پروائے نشیمن تم ہو
جس کو تاکوں گا نشیمن کے لیےوہ ہی ڈالی کاٹ ڈالی جائے گی
میں اپنے نشیمن کی کیا خیر مانگوںمیرے سامنے آشیاں اور بھی ہیں
خیر یا رب مرے نشیمن کیبرق بے تاب پھر گھٹا میں ہے
نشیمن نہ جبرئیل اس پر بنائیںیہ نخل مدینہ ہے طوبیٰ نہیں ہے
قفس ہر طرف سے اندھیرا کیے ہےنشیمن کو پھر بھی نظر دیکھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books