تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "palaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "palaa"
نعت و منقبت
مئے باقی اگر ساقی پلا جاتا تو کیا ہوتامزہ عشق محمد کا چکھا جاتا تو کیا ہوتا
محمود شاہ نقشبندی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "palaa"
کلام
امداد علی علوی
غزل
تجھے ساقیٔ پیر مغاں کی قسم وہ بادۂ ناب پلا دے مجھےجو آب حیات کو مات کرے خضر رہ عشق بنا دے مجھے
ابراہیم عاجزؔ
غزل
کوئی مست مجھ کو بنا گیا وہ پیالہ مجھ کو پلا گیادیا کان میں مرے پھونک کچھ مجھے جانے کیا وہ بنا گیا
غوثی شاہ
شعر
کوئی مست مے کدہ آ گیا مے بے خودی پلا گیانہ صدائے نغمۂ دیر اٹھے نہ حرم سے شور اذاں اٹھا
ریاض خیرآبادی
غزل
مجھے جام الفت یار نے جو پلا دیا کئی بار ہےسو یہ آنکھوں میں مری اب تلک بخدا اسی کا خمار ہے
خلیل صفی پوری
نعت و منقبت
مئے محبت پلاؤ صاحب تمہیں ہو وارث تمہیں ہو وارثلگی یہ دل کی بجھاؤ صاحب تمہیں ہو وارث تمہیں ہو وارث