تلاش کا نتیجہ "qaafila"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قافلے چاند ستاروں کے ادھر جاتے ہیںجس طرف سے شہ نواب گزر جاتے ہیں
دو جہاں میں نورانی قافلے نہیں ہوتےفرش پر قدم ان کے گر پڑے نہیں ہوتے
ازل سے قافلہ اب تک رواں ہےنہیں معلوم کچھ جانا کہاں ہے
قافلہ ارمان و حسرت کا ہمارے دل میں ہےجب سے اس منزل میں آیا ہے اسی منزل میں ہے
وفا کی راہ میں لٹتے ہیں قافلے کیسےوہ ہم سے توڑ کے جاتے ہیں سلسلے کیسے
क़ाफ़िलाقافلہ
caravan
क़ाफ़िलेقافلہ
caravans
क़ाफ़िलेقافلے
क़ाफ़िलोقافلو
Caravans
قافلہ جو گزر گیا
نظام الدین احمد
1978مضامين و خاكه
قافلہ کیسے وہاں جائے گا منزل کی طرفخود ہی بھٹکا ہے جہاں قافلۂ سالار ابھی
لوٹا گیا تھا کل جو سر راہ قافلہاس قافلے کا قافلہ سالار میں ہی ہوں
ہم سفیران جنوں یوں ہم سے آگے بڑھ گئےقافلہ کیا ہے غبار قافلہ ملتا نہیں
خدا سے پوچھ کر تم قافلہ سالار بن جاناجہاں کا قافلہ سوئے عدم جس وقت راہی ہو
کھڑا ہے قافلہ حیرت میں مثل سنگ نشاںخدا کرے کہ ابھی میر کارواں آوے
قافلہ ہو نہ سکے گا کبھی ویراں تیراغیر یک بانگ درا کچھ نہیں ساماں تیرا
میں تو جاتا ہوں اب مدینے کوقافلہ آج یا کل جائے
السلام اے مرکز پرکار عشقالسلام اے قافلہ سالار عشق
عدم میں بھٹکتا پھرا قافلہنہ منزل سے پایا پتا راہ کا
مدینے گیا قافلہ جب کہ حشمتؔتو پہروں میں رویا کیا چپکے چپکے
ایں قافلہ نزدیک سر منزل شداتمام سفر گشت کجا ہا رفتی
السلام اے قافلہ سالار مستاں السلامالسلام اے ہادی بادہ پرستاں السلام
جس طرف سے گلشن عدنان گیاساتھ ہی قافلہ سنبل و ریحان گیا
قافلہ چلنے کو تیار ہے آخر ہے سلامجالیاں تھام کے عشاق کا رونا دیکھو
ہزار حیف کہ منزل پہ قافلہ پہنچامیں پھر رہا ہوں پریشاں غبار کی صورت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books