تلاش کا نتیجہ "rang e sabat zafar ansari zafar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کیوں دھوم سی مچے نہ مرے دل میں اے ظفرؔآئی شب فراق غموں کی برات ہے
اسے بھلاؤں تو کیسے ظفرؔ بھلاؤں میںکہ اپنے آپ یہ مجھ کو آب اختیار نہیں
ہے ظفرؔ بھی آپ کے در کا غلامہو کرم اس پر ذرا غوث الورا
راہ منزل میں بہ ہرگام پریشاں ہے ظفرؔاب عطا اس کو بھی تسکین دل و جاں کردے
تیرا ممنون کیوں رہے نہ ظفرؔفیض حاصل مدام تجھ سے ہے
اے ظفر ان کی کرامت کیا کرے کوئی بیاںسر سے پا تک اک کرامت ہیں شہ تیغ علی
منقبت جو لکھ رہا ہے آج یہ ادنیٰ ظفرؔیہ بھی ہے کوئی کرشمہ خواجۂ اجمیر کا
شعر کے فن میں ظفرؔ میں تو نہیں ہوں کاملفیض اٹھاتے ہیں مگر مجھ سے سخنداں کتنے
اے ظفر اس کا گماں تک بھی نہیں تھا ہم کوہم گنہ گار وفا ہوں گے پشیماں اتنے
صبروظفرھر دو دوستان قدیمند۔براثرنوبت ظفرآید(حافظ)
شہ طہارت و تقویٰ حضور شاہ ظفربہ غرق نور سراپا حضور شاہ ظفر
والد حسنین سرتاج بتول فاطمہیعنی داماد شفیع روز محشر ہیں علی
شریعت کے مبلغ معرفت کے ترجماں تم ہویہ حق ہے میرے مولا وارث شاہ زماں تم ہو
فگند از سر لطف آں ماہ خوباںظفرؔ بر من بے بضاعت نگاہے
اس وقت مرے دل کے نگینے پہ ظفرؔکندہ خط طغرا میں مدینہ ہوگا
روز معمورۂ دنیا میں خرابی ہے ظفرؔایسی بستی کو تو ویرانہ بنایا ہوتا
کونین میں اک شور ظفرؔ ہے برپابندے کو حسین نے خدائی بخشی
ظفرؔ اس سے چھٹ کے جو جست کی تو یہ جانا ہم نے کہ واقعیفقط ایک قید خودی کی تھی نہ قفس تھا کوئی نہ جال تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books