تلاش کا نتیجہ "rizq"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چوں رزق تو آں چہ عدل قسمت فرمودیک ذرہ نہ کم شد و نہ خواہد افزود
رزاق جہاں رب تعالیٰ وہ ہےجواد و غنی برتر و بالا وہ ہے
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھیجس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
مل رہے گا رزق تقدیری ہمیںکچھ بہانہ کچھ سبب ہو جائے گا
تجھ سے کرتے ہیں التجا اتنیہم کو رزق حلال دے مولیٰ
रिज़्क़رزق
daily bread, subsistence, Livelihood
अन्न, ग़िज़ा, जीविका, रोज़ी।
राज़-ए-हक़راز حق
secret of truth
राज़िक़رازق
sustainer, one of the attributes of God
अन्नदाता, खाना देनेवाला, पालन- पोषण करनेवाला।
रज़ा-ए-हक़رضائے حق
agreement of truth
برکتیں حاصل ہوں رزق عمر میںزیست کا ہر سانس گزرے شادماں
رزق محنت کا لے کے گھر پہنچادی دعا راستوں نے برکت کی
سائل رزق سخن ہوں اے خدافضل فرما ہوں سراپا حرف جو
بر ارباب ایماں کشا باب رزقکہ مفلس نہ مانند ایشاں ز صدق
از مرگ میندیش و غم رزق مخورکیں ہر دو بوقت خویش ناچار رسد
آگ کا رزق ہے وہ سوختہ قسمت بھی نصیرؔشمع تصویر ہے جلتے ہوئے پروانے کی
اے داغؔ تجھ کو رزق کی خواہش ہے چرخ سےاتنا یہ غم کھلائے گا کھایا نہ جائے گا
چشم نے کی مدتوں گردش تو پایا ایک تلرزق انساں کو مقدر سے سوا ملتا نہیں
رزق ملتا ہے در حضرت ساحرؔ سے ریاضؔجام چھلکاتے ہیں بیٹھے ہوئے مے خانے میں
ہے جنوں میں بھی ضعیفوں کی ہمیں دعوت پسندمورچوں کا رزق ہے زنجیر کا جو دانہ ہے
رزق دونوں کو ہی پہنچاتا ہے وہ روزی رساںآب میں رہتی ہے ماہی اور سمندر آگ میں
حافظؔ بہ حق قرآں کز رزق و شیر باز آباشد کہ گوئے عیشی در ایں میاں تواں زد
تنگیٔ رزق کی نا حق ہے شکایت اے دلہے جو کچھ اپنے مقدر کا لکھا ملتا ہے
مجھ کو آیا نہ میسر جو کبھی رزق حلالہنس کے فاقوں پہ ہی کر لوں گا گزارا اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books