تلاش کا نتیجہ "ابد"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ازل ابد نوں سہی کتیسے وکھ تماشے گزرے ہوچوداں طبق دلے دے اندر آتش لائے حجرے ہو
نہ ازل سے میری ابتدا ہےنہ ابد تک میری انتہا ہے
روز ازل سے روز ابد تکذکر قلندر ہوگا لحد تک
استادہ ہے ازل سے قادر نشان تیرااور تا ابد رہے گا ظاہر نشان تیرا
ہو جائے گر عطا مجھے سرکار سے تو پھردیوے گی تا ابد مجھے آرام نیستی
ساقیا جاری رہے یوں ہی سبیل مے کشیتا ابد یوں ہی رہے آباد میخانہ ترا
گل خوش رنگ رسول مدنی عربیزیب دامان ابد طرۂ دستار ازل
مکاں فانی مکیں آنی ازل تیرا ابد تیراخدا کا آخری پیغام ہے تو جاوداں تو ہے
اسم ظاہر سے ترے جو کہ خبردار ہواتا ابد دید سے پھر اپنی وہ بیزار ہوا
کامل ہے جو ازل سے وہ ہے کمال تیراباقی ہے جو ابد تک وہ ہے جلال تیرا
خدا کرے نہ اٹھوں تا ابد تمنا ہےتمہارے پاؤں پہ سر رکھ کے سو گیا ہوں میں
تسلسل تا ابد تار سر شکم را شود لازمنظر از بسکہ ہر زنجیر زلف عنبریں دارم
سلامت ہو ابد تک آپ کا مے خانۂ چشتیمئے وحدت جہاں کو آپ خود پلوانے آتے ہیں
ہے نہیں جنت میں عابد جس کی خواہش ہے تجھےتا ابد قائم رکھے وہ جام کوثر اور ہے
اور تجھ کو دیکھے کوئی خود سے گر جدا ہو کرابد تک اس کو پھر اندیشۂ عذاب نہیں
مجھ کو یا رب ہو عطا حوصلۂ چشم کلیمتا ابد جلوہ فشاں برق سر طور رہے
روز ابد تک آپ ہیں سالار جیش انبیاروز ازل سے مرشد اہل صفا بھی آپ ہیں
صبح ازل سے میں چلا شام ابد تک آ گیاعمر دراز شوق ہے میری حیات مختصر
صبح ازل سے شام ابد تک ہے جس کا نوروہ جلوہ زار حسن درخشاں تمہی تو ہو
بس اب تو سامنے آ جا کہ میں نے مان لیاازل سے لے کر ابد تک ترا جواب نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books