تلاش کا نتیجہ "بو"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بو یہی گل ہے یہی بلبلِ نالاں ہے یہینخلِ پیوند یہی اور گلستاں ہے یہی
ات بو باس کیتک مہکاوےمن مدھکر ات ہیں لپٹاوے
لاگی رے موری جان نجریابڑی بڑی بو ندیاں مینھا برس گیو
ہے بو گیسوئے پاک کی رشک عنبرفزوں عطر سے ہے پسینا تمہارا
یہ چمن يہ رنگ و بو، يہ صدائے ها و هوقبرگاہ اور شمشان کل من عليها فان
مجھ داغ نصیب کی لحد پرلالے کا وہ بیج بو رہے ہیں
بنا رنگ و بو تو گل یاسمن میں بسا تو ہے نسرین اور نسترن میںشجر میں بھی تو ہے ثمر میں بھی تو چمن میں بھی تو ہے خیاباں میں تو ہے
بند رکھنے سے رنگ و بو جائےپردے پردے میں آبرو جائے
تم ہی سے عالم میں رنگ و بوتری شان جل جلالہ
داغ دل گر نظر نہیں آتابو بھی اے چارہ گر نہیں آتی
کثرت میں بو ہے وحدت کی رضواںؔوحدت میں لذت وصلت کی رضواں
رنگ تیرا یہ چمن میں بو تیریخوب دیکھا تو باغباں تو ہے
یاد کرتا ہے شاہ حیدر کوبندہ کاوشؔ جو بو تراب کا ہے
کبھی بدلی ہے اس چمن کی ہواپھول میں رنگ بو کلی میں نہیں
تیری صفات کا آئینہ ہو میری ہستیتیرا جمال تیرا رنگ تیری بو آئے
سب ہے مجھ میں وہ ہوں بشر غوثیؔبو العجب طرفہ چیستاں ہوں میں
ہے اجر خیر نیکی شر بدی ہےوہی کاٹا کئے جو بو گئے ہم
صبا لاتی ہے بو بھر بھر کے داماںالٰہی کون گل اس جا کھلا ہے
پاک رکھا پاک دامن سے حساببو سے بھی گن کے دیے گن کے لیے
باغ عالم کا انقلاب نہ پوچھاب وہ پہلا سا رنگ و بو ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books