تلاش کا نتیجہ "جواب"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قسم خدا کی خدا بھی یہ صاف کہتا ہےمیرا جواب تو تو ہے تیرا جواب نہیں
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخرکرتے ہیں خطاب آخر اٹھتے ہیں حجاب آخر
وہ اپنے عکس کو آواز دے کے کہتے ہیںترا جواب تو میں ہوں مرا جواب نہیں
اس کو بھی یوں جواب دیا آپ نے کہا ہاںافسر یہ بولا دیکھوں وہ دینار ہیں کہاں
جواب اس وقت کیا دو گے بتاؤ خونِ ناحق کاخدا کے سامنے اک روز پرسش ہونے والی ہے
بس اب تو سامنے آ جا کہ میں نے مان لیاازل سے لے کر ابد تک ترا جواب نہیں
جب سوال وصل کرتا ہوں یہ ملتا ہے جوابتم یہی تو ہو وہ تم کو خبر کچھ بھی نہیں ہے
جو نظر کامیاب ہوتی ہےآپ اپنا جواب ہوتی ہے
اس طرح اپنی خامشی گونجیگویا ہر سمت سے جواب آئے
ایک خورشید رخ کی زلفوں کارات کے پاس کچھ جواب نہیں
تو پلائے جو مست نظروں سےمے کشی لا جواب ہو جائے
یہ حقیقت ہے کامیاب ہے تومیری نظروں میں لا جواب ہے تو
وفا ہی جواب وفا چاہتا ہوںجنون محبت یہ کیا چاہتا ہوں
بیان کرتا ہوں حیدر کی میں عنایت کاجواب ملتا نہیں آپ کی سخاوت کا
نظر ملاتے ہی جام شراب ملتا ہےسوال کرنے سے پہلے جواب ملتا ہے
ہزار بار پکارا اسے محبت میںجواب اس نے دیا ایک بار بھی تو نہیں
آئینے نے جواب دیا بات بات کالو آج تو کھلی کھلی اے دل ربا ہوئی
یہ ملا ذکر قیامت پر قیامت کا جوابکیا اٹھے گی وہ ہماری ٹھوکریں کھائی ہوئی
عید کا دن تو بڑا لا جواب ہوتا ہےسرور دل کو عجب دستیاب ہوتا ہے
اصغرؔ سوال جس نے کیا تھا الست کاقالو بلا جواب خود اس نے سکھا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books