تلاش کا نتیجہ "صحرا"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
باغ بننا اسے زیبا ہے نہ صحرا ہونادل کی معراج ہے نا کام تمنا ہونا
صحرا صحرا بھٹک رہا ہےاپنے عشق میں سچا چاند
میں سرابوں میں بھٹکتا رہوں صحرا صحراتم میری پیاس کو آئینہ دکھانے آؤ
یہ سب روپ میرے میں بہروپیا ہوںکہیں بن کے مجنوں پھرا کوہ و صحرا
گاہے سرے بازارے، گاہے بہ سوئے صحرامعلوم ز عارفؔ کن، ائے شاہدِ فتنہ زا
عشق میں صحرا نوردی نے کی ہے اختیاراب ہوس تکیہ کی ہے مجھ کو بستر چاہیے
ذرے میں ہے گم وسعت صد عالم صحراذرے کو سمجھ وسعت صحرا سے گزر جا
ذرا یہ شمس و قمر سے کہہ دو وہ اب شعاعوں کو بھول جائیںمیں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں
سر صحرا کنارہ جومیرے پیارے میرے محبوب مجھے تم یاد آتے ہو
صحرا کی گرد ہوگی کفن مجھ غریب کااٹھ کر بگولے میرا جنازہ اٹھائیں گے
اللہ رے دیوانگئ شوق کا عالماک رقص میں ہر ذرہ صحرا نظر آیا
شرق اور غرب میں بکھرے ہوئے گلزاروں کونکہتیں بانٹتا ہے آج بھی صحرا تیرا
نہیں قیس و فرہاد سا میں نیازؔکہ ہوں گرد و صحرا و کہسار کے
پیا سے سندیسا مورا کہیو جائے رےکبھی ہو گریباں چاک صحرا کو نکلتا ہوں
یوں عشق کے صحرا میں کر بادیہ پیمائیمجنوں بھی پکار اٹھے سودائی ہے سودائی
ان کویلوں پہ ٹوٹ پڑا کیوں نہ آسماںصحرا کا خار خار میرا راز داں ہے
شہر کو چھوڑ کے کیوں دشت میں وحشی جائیںخاک اڑاتے جدھر جائیں گے صحرا ہوگا
ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا مرے ہوتےگھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مرے آگے
پھول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطاراودے اودے نیلے نیلے پیلے پیلے پیرہن
گلشن میں بھی تیری ہی تجلی نظر آئیصحرا میں بھی تیرا ہی تماشا نظر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books