تلاش کا نتیجہ "وحشت"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کچھ آپ ہی آپ وحشت میں دل دیوانہ آتا ہےمجھے جس دم خیال نرگس مستانہ آتا ہے
فصل گل آئی ہے پھر وحشت سوا ہونے کو ہےپرزے پرزے جسم پر میرے قبا ہونے کو ہے
عشق میں ہوتا ہے وحشت بھی خوشی بھی رنج بھیدل ہے پہلو میں سلامت پھر تو کیا ہوتا نہیں
تو یہ نہ سمجھ اللہ کہ ہے تسکین تیرے دیوانوں کووحشت میں ہمارا ہنس پڑنا در اصل ہمارا رونا ہے
دن میں وحشت بہل گئیرات ہوئی اور نکلا چاند
سلامت اگر جوش وحشت یہی ہےتو گھر ہی کسی دن بیابان ہوگا
تجھے وحشت ہے صحرائے جنوں کیوں میرے شیون سےعرفان طرازے محمود ایازے
دل کے وحشت سرا سے خدا جانے کیوںسب گئے ایک داغ وفا رہ گیا
کوئی اور نہیں آ کر انجیر ملا جاتےاے کاش مری وحشت وہ اور بڑھا جاتے
سنجرؔ کو خیر اپنی کچھ بھی نہیں وحشت ہیںالفت نے اسے ایسا دیوانہ بنا ڈالا
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئی
بدام آوردنش صیاد من آساں نمی باشددل دیوانۂ آں چشم وحشت آفریں دارم
وحشت کو مری ساتھ مرے دفن نہ کرناگھر خانہ خرابی کا مرے گھر سے جدا ہو
کوچۂ یار میں بھی دل نہیں لگتا اے داغؔدیکھیے جائے گی کس روز یہ وحشت تیری
وحشت آتش دل سے شب تنہائی میںصورت دود رہا سایہ گریزاں مجھ سے
وحشت خواب عدم شور تماشا ہے اسدؔجو مزہ جوہر نہیں آئینۂ تعبیر کا
جوش وحشت میں مجھے قیدئ زنداں نہ کروسیل ہوں توڑ کے دیوار نکل جاؤں گا
وہ بیکسی ہے کہ وحشت کے ناگ ڈستے ہیںغریب ایسے میں کوئی جیا جیا نہ جیا
پتنگوں کی طرح اڑنے لگیں چنگاریاں دل کیخدا جانے کہاں لے جائے گی وحشت میرے دل کی
کچھ روز ابھی صبر کر اے پنجۂ وحشتبے موسم گل لطف نہیں جامہ دری کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books