تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "अजीब"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "अजीब"
کلام
در یار تو بھی عجیب ہے ہے عجیب تیرا خیال بھیرہی خم جبین نیاز بھی مجھے بے نیاز بھی کر گیا
فنا بلند شہری
کلام
بہ شوق سجدہ چلے ہیں لیکن عجیب مسلک ہے عاشقوں کاوہاں عبادت حرام ٹھہری جہاں ترا سنگ در نہیں ہے
فنا بلند شہری
کلام
غضب نگاہیں عجیب تیور ستم کا بانی وفا کا پیکرخدا ہی حافظ ہے دین و دل کا ہر اک کرشمہ ہے دشمن جاں
ملا عارفؔ خیرآبادی
کلام
میرا رہنما بھی عجیب ہے یہ تو رضواںؔ اپنا نصیب ہےجو نہ سن سکا وہ سنا دیا جو نہ دکھ سکا وہ دکھا دیا
عزیزالدین رضواں قادری
کلام
انہی صبح و شام کے فیض سے مجھے دولت غم دل ملیتری زلف رخ بھی عجیب ہے کبھی صبح ہے کبھی شام ہے