تلاش کا نتیجہ "अहल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بچائے اہل ہوس کو خدا محبت سےکہ کم نہیں ہے محبت کبھی قیامت سے
اہل فنا کو نام سے ہستی کے ننگ ہےلوح مزار بھی مری چھاتی پہ سنگ ہے
جب اہل خرد دیر و حرم ڈھونڈھ رہے تھےدیوانے تیرا نقش قدم ڈھونڈھ رہے تھے
ہر چاند ہے اہل ظرف و نظر دیکھتے رہےسب ان کو حسب تاب نظر دیکھتے رہے
جان لو اہل بصیرت جلوۂ ذاتی ہے روحامر ربی اس لیے عالم میں کہلاتی ہے روح
جو اہل دل ہیں وہ ہر دل کو اپنا دل سمجھتے ہیںمقام عشق میں ہر گام کو منزل سمجھتے ہیں
شریعت اور حقیقت میں ہمارے رنگ کو دیکھوادھر اہل فنا ٹھہرے ادھر اہل بقا ٹھہرے
اہل تدبیر کی واماندگیاںآبلوں پر بھی حنا باندھتے ہیں
کلیجا ہاتھ سے اہل طمع کے چاک ہوتا ہےصدف آسا اگر مجھ کو میسر دانہ آتا ہے
ظلم سہتے ہیں کچھ نہیں کہتےاہل دل بے زبان ہوتے ہیں
مجھی کو دیکھ لو اے اہل محفلسراپا نقشۂ دلدار ہوں میں
دیکھ کر ان کے منگتوں کی غیرتدنگ اہل کرم رہ گئے ہیں
وہیں اہل دل کو تماشہ بنایاکالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالبؔتماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں
سر برہنہ ذہینؔ خاک نشیںاہل تاج و سریر ہیں ہم لوگ
یہاں پیر مے خانہ حضرت ہمیں ہیںسلامت ہیں اہل ملامت ہمیں ہیں
نہ وہ اہل ستم بلوائے آئیں گےسخت پتھر سے زیادہ ہے ترا دل قاتل
کیا کریں اہل نیاز اب کیا کریںبے نیازی اس کی عادت ہو گئی
آزاد مشائخ میں ترابؔ ایک نہ دیکھاکوئی اہل ملامت ہو قلندر کے برابر
تمام شہر میں اک درد آشنا نہ ملابسائے اس لیے اہل جنوں نے ویرانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books