تلاش کا نتیجہ "कौनैन"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ان کے جلووں نے عجب رنگ جما رکھا ہےبزمِ کونین کو دیوانہ بنا رکھا ہے
تن من دھن سب تجھ پر واروںوار دیوں کونین پیا
اللہ اللہ وہ جمالِ دل فریبمحفل کونین ہے محفل فریب
تیری صورت کو دیکھ کر ہم نےتجھ پہ کونین کو نثار کیا
تیرا بیمار اگر چھوڑ دے دامان شکیبآج شیرازۂ کونین پریشاں ہوجائے
ان نرگسی آنکھوں کی اللہ رے گہرائیڈوبی ہوئی کونین کی ہستی بھی نظر آئی
کونین بدل جائے مگر تو نہ بدلناتیرے ہی سبب اہل محبت کا بھرم ہے
عالم ہے مبتلا تیرے حسن و جمال پرکونین میں دلوں کی تمنا تمہیں تو ہو
ہے اس کے واسطے کونین تیرے قدموں میںترے گدا کے لیے تاج خسروی کیا ہے
سر تا بہ قدم آئینہ یار ہوں کاملؔکونین میں ہر جلوہ نمایاں ہے مجھی سے
ہیں اس کے واسطے کونین تیرے دامن میںترے گدا کے لیے تاج خسروی کیا ہے
یقیناً دفتر کونین تھا مفہوم حاصل میںوہ اک نقطہ جو پھیلا اور سمٹ کر رہ گیا دل میں
نعمت کونین دیتے ہیں دو عالم کو یہیمانگ دیکھو ان سے تم دیکھو تو کیا ملتا نہیں
اسی کے دم سے ہے کونین کی ہنگامہ آرائیبہ ظاہر عشق بے برگ و نوا معلوم ہوتا ہے
وہ گنج حسن ہے دل ویراں میں جلوہ گرفضل خدا سے دولت کونین گھر میں ہے
وہی کچھ دہر میں راز نظام دل سمجھتے ہیںجو تیرے عشق کو کونین کا حاصل سمجھتے ہیں
دولت کونین مجھ کو مل گئی جب تو ملاجز ترے کچھ بھی نہیں چاہتا ہے دیوانہ ترا
میں بلاؤں تو ہو تنگ اس پہ بساط کونیناور خود چاہے تو محفوظ رگ جاں ہو جائے
نہ ہو محو تماشا خلوت محدود ہستی میںگزر جا وسعت کونین کی حد سے نظر ہو کر
وہ ساز الم انگیز ہوں میں واللہ اگر میں چھڑ جاؤںکونین کا سینہ پھٹ جائے دل پارہ پارہ ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books