تلاش کا نتیجہ "गुलों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگیکسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
جو رخسار شہ پہ نظر جائے گیگلوں سے طبیعت اتر جائے گی
ہزاروں آندھیاں آئیں خزاں بھی آئے مگرگلوں میں آج بھی باقی ہے تازگی کی اکڑ
تم ہو نظر کے سامنے طاری ہے بے خودیکیسے نظر ہٹاؤں گلوں سے بہار میں
گلوں نے شبنمی آنسو تو پی لیے لیکنجو آگ دل میں لگی تھی اسے بجھا نہ سکے
تجھ سے ہنستے ہیں کبھی کرتے ہیں گلچیں سے مذاقان گلوں کے ہیں کچھ انداز نرالے بلبل
تصور کی مرے گل کاریاں صیاد کیا جانےقفس کا بھی گلوں کی یاد میں گلزار ہو جانا
گلستان جہاں ہے میرے دم سے خلد نظارہگلوں کی تازگی ہوں میں ہجوم رنگ نکہت ہوں
لطف سے باغ جہاں میں صورت شبنم رہےایک ہی شب کو رہے لیکن گلوں میں ہم رہے
بلبل چمن میں کب ہو گلوں پر فریفتہگر ان میں تیرا رنگ نہ ہو تیری بو نہ ہو
گلوں کی ہم نشینی کا مزا پایا یہ عالم میںکہ صورت ایک سی ملتی ہے ان اشکوں سے شبنم کی
خبر ہے تجھ کو اے باد بہاری درد مندوں کیگلوں نے پیاس کی شدت سے کانٹوں پر زباں رکھ دی
چمن کی ساری بہار تجھ سے گلوں کا سارا نکھار تجھ سےتری اداؤں کی فتنہ پرور کسی میں خو ہے کسی میں بو ہے
اے مرے ہم نشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارہ نہیںبات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books