تلاش کا نتیجہ "तालिब"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مرشد مکہ طالب حاجی کعبہ عشق بڑایا ہووچ حضور سدا ہر ویلے کریے حج سوایا ہو
ایک سمت ہے کعبہ ایک سمت بت خانہیہ بتائیے طالبؔ سر کہاں جھکانا ہے
طالب وصل یار ہوں شوق جگر کو کیا کروںہجر سے بے قرار ہوں سود و ضرر کو کیا کروں
خودی کا تارک فنا کا طالب جہاں میں تنہا تمہیں کو دیکھاسبھی ہیں حرص و ہوا کے بندے خدا کا بندا تمہیں کو دیکھا
طالب بانکے طالب ہوویں اوس نوں پیا گاویں ہولڑ سچے ہادی دا پھڑ کے اوہو توں ہو جاویں ہو
ذرا کھول کر آنکھ دیکھو تو طالبؔخدا کی خدائی میں کیا ہو رہا ہے
تو ہے تو ترے طالب دیدار بہت ہیںیوسف ہے سلامت تو خریدار بہت ہیں
طالب جان مرے پہلو میں مرا دل نکلاجس کو میں دوست سمجھتا تھا وہ قاتل نکلا
مکتب معرفت کا بن طالبہوگا حاصل شعور دیوانے
چاہتا کیا ہے بلبل ناداںدل کسی کی نظر کا طالب ہے
آپ بے پردہ ہیں جتنا میں حریصدیکھتا ہوں طالب دیدار ہوں
طالب دیدار سے پردہ نہیںکیوں حجاب رخ نقاب یار ہے
ہم جہاں میں نہیں ہیں طالب غیراپنے ہی آپ مبتلا ہیں ہم
ہے سیماب خود طالب عکس دلبرجو آئینہ پر اب چڑھا چاہتا ہے
جس نے کوئی یوسف کوئی یعقوب بنایااس نے مجھے طالب تجھے مطلوب بنایا
دیکھ آ رنگ زرد عاشق کاگر تو ہے طالب طلا رے سجن
وفا کا ہوں طالب وفا کی ہے عادتوفا کر رہا ہوں وفا چاہتا ہوں
کہہ دے طالب سے کہ سب حق ہے ترابؔکلمۃ الحق وہ یہی فرما گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books