تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "दरख़्त-ए-दिल"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "दरख़्त-ए-दिल"
کلام
شوق سے ناکامی کی بدولت کوچۂ دل بھی چھوٹ گیاساری امیدیں ٹوٹ گئیں دل بیٹھ گیا جی چھوٹ گیا
فانی بدایونی
کلام
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائےمنزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
بہزاد لکھنوی
کلام
وہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوزِ دل میں کمی نہیںجو لگا کے آگ گئے ہو تم وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں