تلاش کا نتیجہ "दर्द-ए-हिजरत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل جگر کو آشنائے درد الفت کر دیااک نگاہ ناز نے سامان راحت کر دیا
گلیم بخت سیہ سایہ دار رکھتے ہیںیہی بساط میں ہم خاکسار رکھتے ہیں
ہم تو ہیں مولا فنائے درد عشقکیا کریں گے ہم دوائے درد عشق
اہل فنا کو نام سے ہستی کے ننگ ہےلوح مزار بھی مری چھاتی پہ سنگ ہے
مانع نہیں ہم وہ بت خود کام کہیں ہوپر اس دل بیتاب کو آرام کہیں ہو
درد دل بھی غم دوراں کے برابر سے اٹھاآگ صحرا میں لگی اور دھواں گھر سے اٹھا
کہیں سوز جگر میں وہ کہیں درد نہاں ہو کرکہیں ہیں وہ کسی دل میں کہیں شوروفغاں ہو کر
تم جس درد کے درماں ہو اس درد کی قسمت کیا کہناتم تقدیر محبت ہو تقدیر محبت کیا کہنا
پہلو میں دل تپاں نہیں ہےہر چند کہ یاں ہے یاں نہیں ہے
مژگان تر ہوں یا رگ تاک بریدہ ہوںجو کچھ کہ ہوں سو ہوں غرض آفت رسیدہ ہوں
اگر یوں ہی یہ دل ستاتا رہے گاتو اک دن مرا جی ہی جاتا رہے گا
ہم نے کس رات نالہ سر نہ کیاپر اسے آہ کچھ اثر نہ کیا
جان پہ کھیلا ہوں میں میرا جگر دیکھناجی نہ رہے یا رہے مجھ کو ادھر دیکھنا
یارو مرا شکوا ہی بھلا کیجیے اس سےمذکور کسی طرح تو جاکے کیجیے اس سے
گر دیکھیے تو مظہر آثار بقا ہوںاور سمجھئے جوں عکس مجھے محو فنا ہوں
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوںروئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
وحدت نے ہر طرف ترے جلوے دکھا دیےپردے تعینات کے جو تھے اٹھا دیے
دل کس کی چشم مست کا سرشار ہو گیاکس کی نظر لگی جو یہ بیمار ہو گیا
دل کی خلش کا درد محبت کا واسطہدیکھو ادھر بھی چشم مروت کا واسطہ
جاگ اٹھیں گے درد پرانے زخموں کی انگنائی میںدل کی چوٹ ابھر آئے گی مت نکلو پروائی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books