تلاش کا نتیجہ "पे"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رحم کھا حال پہ ظاہرؔ کے برائے یثربجان و دل تجھ پہ وہ قربان کئے بیٹھے ہیں
معاف کر دے اے خدا مجھ کو تیرا آسرافریاد کروں تیرے در پہ مولیٰ
ساحل پہ لائی اور سفینے ڈبو دیئےیوں زندگی نے ہم کو ہنسایا کہ رو دیئے
فاتحہ گور پہ پڑھنے کو نہ آئے کوئیسو رہی ہے مری حسرت نہ جگائے کوئی
دیوانگی سے دوش پہ زنار بھی نہیںیعنی ہمارے جیب میں اک تار بھی نہیں
ہستی پہ نکھار آ جاتا ہے جس وقت وہ سامنے ہوتے ہیںہر شئے پہ نکھار آ جاتا ہے جس وقت وہ سامنے ہوتے ہیں
دل پہ قبضہ جمائے بیٹھے ہیںاپنے گھر میں وہ آئے بیٹھے ہیں
تیرے دروازے پہ چلمن نہیں دیکھی جاتیجان جاں ہم سے یہ الجھن نہیں دیکھی جاتی
جو رخسار شہ پہ نظر جائے گیگلوں سے طبیعت اتر جائے گی
ظلم ہوتا ہے جفاؤں پہ جفا ہوتی ہےیوں ادا رسم محبت کی ادا ہوتی ہے
دیکھنا قسمت کہ آپ اپنے پہ رشک آ جائے ہےمیں اسے دیکھوں بھلا کب مجھ سے دیکھا جائے ہے
دل پہ تعلقات کا رنگ چڑھے کچھ اس طرحآپ ہی خود سے غیر ہو آپ ہی آشنا بنے
نہ ستا در پہ پڑا رہنے دے کیا لیتے ہیںآہ شہ حسن فقیروں کی دعا لیتے ہیں
آنکھوں سے ادھر اشک ٹپکتے ہیں ہمارےگردوں پہ ادھر ٹوٹتے جاتے ہیں ستارے
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
تجھ پہ قربان ہو گیا ہے دلاب مری جان ہو گیا ہے دل
وعدۂ وصل پہ کہتے ہیں وہ ہنس کر دولہاآئینہ دیکھ کے زلفوں کو بنا لوں تو کہوں
نکالتے ہیں وہ وہ مانگ اور دل یہ کہتا ہےنکل رہی ہے سڑک پہ بلا کے آنے کی
نہ ہوئی پھر کسی عاشق پہ جفا میرے بعدبن گئے دست ستم دست دعا میرے بعد
اس کے چہرے پہ خدا جانے یہ کیسا نور تھاورنہ یہ دیوانگی کب عشق کا دستور تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books