تلاش کا نتیجہ "फ़ज़्ल-ओ-करम"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عاشقؔ نہ ہوتے خواجۂ چشتی کے ہم اگرآتا جہاں میں فضل و کرم کس کے واسطے
مجھ بے عمل کو اہل عمل میں نہ ڈھونڈئیےرہتا ہوں اس کے دامن فضل و کرم کے ساتھ
کیجیے لطف و کرم اے جان منتابکے جور و ستم اے جان من
خدا کے فضل و کرم سے تیرا ہوا نہ اب تک تو بال بیکاجمالیؔ تیرے حسود کیا کیا نہ تجھ پہ طوفاں اٹھا چکے ہیں
ترے کرم کا سہارا ہے زندگی میریترا کرم نہ ہو شامل تو زندگی کیا ہے
اس طرف بھی کرم اے رشک مسیحا کرناکہ تمہیں آتا ہے بیمار کا اچھا کرنا
جو محروم ہے تیرے لطف و کرم سے وہ بے پر نہیں ہے تو پھر اور کیا ہےجسے مل گئی تیرے در کی گدائی سکندر نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
مجھے درد تو نے بخشا یہ کرم نہیں تو کیا ہےمجھے اپنا تو نے سمجھا یہ کرم نہیں تو کیا ہے
ان کے انداز کرم ان پہ وہ آنا دل کاہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا
کبھی فیض کرم اتنا تو میرے یار ہو جائےسے گھبرائے میرا دل آپ کا دیدار ہوجائے
کرم ساقیٔ کوثر جو بدستور رہےچشم مے کش میں خمار مے منصور رہے
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
کرم پیر مغاں عام ہے مے خانے میںدو جہاں ایک چھلکتے ہوئے پیمانے میں
غمزۂ حسن کی قسم تیرا کرم کہاں نہیںدیدۂ تر بتائے گا دل کو اگر زباں نہیں
نہ تخت و تاج میں نے لشکر و سپاہ میں ہےجو بات مرد قلندر کی بارگاہ میں ہے
قبلۂ آب و گل تمہیں تو ہوکعبۂ جان و دل تمہیں تو ہو
خاک سے لالہ و گل سنبل و ریحاں نکلےتم بھی پردے سے نکل آؤ کہ ارماں نکلے
ہو اک نظر ادھر بھی او آن بان والےاک تیر پھینکتا جا بانگی کمان والے
مینوں تیرے فراق نے مار سٹیا، آجا آجا او جانِ بہار آجاایہناں ساہواں دا نہیں اتبار کوئی، تینوں ویکھ تے لاں اک وار آجا
دل و جاں فدائے تو اے کج کلاہےنگاہے سوئے سرفروشاں نگاہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books