تلاش کا نتیجہ "फूल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہ تو ماہ بن کے فلک پہ رہ نہ تو پھول بن کے چمن میں آیہ تمام جلوے سمیٹ کر کسی دل گداز پھبن میں آ
سکل بن پھول رہی سرسوںبن بن پھول رہی سرسوں
کہ جیسے رات میں تاراکہ جیسے پھول کا تارا
ملے نہ پھول تو تربت پہ مسکرا دیناسنا ہے پھول برستے ہیں مسکرانے میں
آہ قمری میں مزا اور مزے میں تاثیرسرو میں دیکھیے پھول آنے لگے پھول میں پھل
ہو جائیں نہ خشک داغ کے پھولآنسو ان کو بھگو رہے ہیں
آفریں آفریں آفریں آفریںچہرہ ایک پھول کی طرح شاداب ہے
پھول کچھ چاہیے حضور ہمیںتم ذرا مسکرا کے بات کرو
پھول بھی منہ سے جھڑیں بات بھی کانٹے کی رہےیہ ادا اور سخن ساز کہاں رکھتے ہیں
جس کو صحرا ہی سمجھے تھے اپنا وطن پھول غیروں کو اور ہم کو کانٹے ملےآئے تھے پھول چننے بڑے فخر سے کیا خبر تھی جھکا کر نظر جائیں گے
اللہ اللہ یہ چہرۂ دلکشپھول جیسے کوئی گلاب کا ہے
کون ویرانے میں دیکھے گا بہارپھول جنگل میں کھلے کن کے لیے
ان لبوں کی ہنسی کو کیا کہئےپھول کی پنکھڑی کو کیا کہیے
ستاروں کی دیکھو بہار آنکھ اٹھا کرکھلاتا ہے پھول آسماں کیسے کیسے
نسب کے یہ پھول مرجھاتے کیسےحق الیقین سے ہم ان کو سینچے
کبھی بدلی ہے اس چمن کی ہواپھول میں رنگ بو کلی میں نہیں
ساتھ اس کے جو ہے رقیب تو کیاپھول کے ساتھ خار ہوتا ہے
ماٹی بھیدا گم ماٹی کی کیا باتسندر پھول سے پوچھیو ماٹی کیسا دیس
جشن آمد رسول اللہ ہی اللہبی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books