تلاش کا نتیجہ "बसर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بسر ہم عجب زندگی کر رہے ہیںکبھی جی رہے ہیں کبھی مر رہے ہیں
مزا جب ہے کہ اپنی یوں بسر ہوحرم میں شام طیبہ میں سحر ہو
عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیںہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں
نظر میں اپنے جو نور بصر نہیں رکھتےنظر میں یار ہے ہر دم نظر نہیں رکھتے
نہ سہی چین سے بسر نہ ہوئیوہ نہ آئے تو کیا سحر نہ ہوئی
وصل کی رات تو راحت سے بسر ہونے دوشام ہی سے ہے یہ دھمکی کہ سحر ہونے دو
کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگیسنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی
میری عمر ہفتادہ سالہ میاںخیال صنم میں بسر ہو گئی
اپنی شب فراق بسر ہو گئی نثارؔایسا دراز قصۂ زلف دراز تھا
صرف غم خاک بسر چاک گریباں مضطرقابل رحم ہے صورت تیرے دیوانے کی
عبرت سے پوچھ درد پریشانیٔ نگاہیہ گرد وہم جز بسر امتحاں نہیں
بے فکر بسر ہوتی ہے اقبال سلامتسرکار کا بندہ ہوں کسی بات کا ڈر کیا
تمام عمر بسر کی سیاہ کاری میںکلیمؔ تجھ کو خدا کا بھی کچھ خطر آیا
گلشن کا ہوش اہل جنوں کو بھلا کہاںصحرا میں پڑ رہے تو بسر رات ہو گئی
اب شکیب دل کہاں حسرت ہی حسرت رہ گئیزندگی اک خواب کی صورت بسر ہونے لگی
عمر کرتا ہوں بسر گوشۂ تنہائی میںجب سے وہ روٹھ گئے تب سے الگ بیٹھا ہوں
رہتا ہوں چشم اہل بصر کی نگاہ میںملتا ہے نکتہ داں کے سخن میں نشاں مرا
وہی ذات جلوہ گر ہے میری جس طرف نظر ہےنظر آتا سربسر ہے وہیں جلوۂ خدائی
آج خم خانۂ وحدت سے پلا دے ساقیسربسر نقش دوئی دل سے مٹا دے ساقی
ہمیشہ مشکلوں کی انتہا ہوتی ہے آسانیشب غم صبح بن جاتی ہے بالآخر بسر ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books