تلاش کا نتیجہ "मर्ज़ी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
انہیں کی مرضی پہ چل رہا ہوں انہیں کی مرضی تو چل رہی ہےیہ زندگی تو فقط انہیں کی خوشی کے سانچوں میں ڈھل رہی ہے
یار کی مرضی کے تابع یار کا دم بھر کے دیکھعرض مطلب کر کے دیکھا ترک مطلب کر کے دیکھ
کیا بھلا ہو میری مرضی کے خلافوہ جو حسب مرضیٔ دلبر ہوا
سورج میں لگے دھبا فطرت کے کرشمے ہیںبت ہم کو کہیں کافر اللہ کی مرضی ہے
ہم ان کے مالک مرضی ہماریچت بھی ہماری پٹ بھی ہماری
ہو گئی ان سے محبت ہو گئیان کی مرضی میری قسمت ہو گئی
نیک و بد کس کے اعمال بتلائیےمرضی اور حکم کس کا ہے سمجھائیے
کوئی مانے نہ مانے اس کی مرضییہ میرا فیصلہ ہے میں نہیں ہوں
میری جاں تمہارے ہی قبضے میں ہے دلتمہاری ہی مرضی پہ ہے حالت دل
تو نوازے نہ نوازے تری مرضی ہے دوستہم تو سجدے تیری چوکھٹ پہ کیے جاتے ہیں
اب مانیں یا نہ مانیں یہ مرضی ہے آپ کیفرحتؔ کی بات دل میں کھٹکتی ضرور ہے
اگر ہو آپ کی مرضی تو کھانا لے جاؤںنہیں تو ساتھ میں جا کر میں اس کو لے آؤں
یوں ڈھل گئی مرضی مری منشا پہ کسی کےجو بات مرے دل میں ٹھنی اس نے وہ چاہی
پنجۂ دست دعا سے بھی خلاصی مل گئیاس کی مرضی جب سے اپنا مدعا پاتا ہوں میں
پھیلا ہوا ہے دست طلب اب ترے حضورمرضی ہے تیری پھول دے یا مجھ کو خار دے
قیامت سر پہ جو ٹوٹے مصیبت دل پہ جو آئےحقیقت میں اسے ہم مرضیٔ مولا سمجھتے ہیں
ہے مرے صیاد کی مرضی کہ منہ سے اف نہ ہوجل رہا ہے آشیاں اور دیکھتا جاتا ہوں میں
غیر کی نظروں سے بچ کر سب کی مرضی کے خلافوہ ترا چوری چھپے راتوں کو آنا یاد ہے
چاہت کے بدلے میں ہم تو بیچ دیں اپنی مرضی تککوئی ملے تو دل کا گاہک کوئی ہمیں اپنائے تو
ہم کھوئے ہوؤں کو چارہ گرو جس حال میں بھی ہیں رہنے دوجینے دو اسی کی مرضی پر دل جس سے لگائے بیٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books