تلاش کا نتیجہ "मौला"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
من کنت مولیٰ فھٰذا علی مولیٰ
مولیٰ مولیٰ مولیٰ مولیٰرنگ دے رنگ دے مولیٰ رنگ دے رنگ دے مولیٰ
ہم تو ہیں مولا فنائے درد عشقکیا کریں گے ہم دوائے درد عشق
مولائے کل مولیٰ مولیٰمیرے مولیٰ مولیٰ رے
مولیٰ مولیٰ لاکھ پکاریں مولیٰ ہاتھ نہ آئےلفظوں سے ہم کھیل رہے ہیں معنی ہاتھ نہ آئے
رنگ دے اے میرے مولا رنگ دےرنگ دے اے میرے آقا رنگ دے
حال پر میرے کرم اے مرے مولیٰ کر دےیاد سے اپنی تو روشن مرا سینہ کر دے
مولیٰ جی مولیٰ جی مولیٰہمیں بھی جلوہ گاہ ناز تک لیتے چلو موسیٰ
و مولیٰ مولیٰ میرے مولیٰہمیں بھی جلوہ گاہیں ناز پر لے کر چلو موسیٰ
علی مولیٰ علی
بندے ہو یا مولا ہومیرے رب ہو مرزا ہو
یوں سارے داغ دھل جائےمیرے لیے تو ہے مولیٰ
ممکن کہاں ہے واجب کا ہمسرمحتاج بندے مولیٰ غنی ہے
تمہیں واسطہ ابن مولا علی کاخدارا مری التجا سن لو آقا
پھر عجب مجھ کو دیا شان عروجبندہ سے مولیٰ بنایا یار نے
دل پہ میرے لکھا ہے الا اللہراز مولیٰ چھپا نہیں مجھ سے
نیا مجھ کو شعور زندگی دے دے مرے مولیٰمیری توبہ میری توبہ
تمہیں یاد کرتے ہیں مشکل میں مولیٰبچانا مرے نا خدا ہو رہی ہے
میں مجذوبؔ کب تک رہوں میرے مولیٰبس اب ہوش اپنے بجا چاہتا ہوں
زاہد امید ہے ہمیں دوزخ کی آگ سےمحشر کے روز حضرت مولیٰ بچائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books