تلاش کا نتیجہ "लब"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مرے دل کو شوق فغاں نہیں مرے لب تک آتی دعا نہیںوہ دہن ہوں جس میں زباں نہیں وہ جرس ہوں جس میں صدا نہیں
راز دل کسی عنواں لب پہ لا نہیں سکتےآپ خود سمجھ لیجے ہم بتا نہیں سکتے
غنچہ سا لب بند ہے شور عنادل دل میں ہےلب پہ ہے مہر سکوت اک شور برپا دل میں ہے
کیوں دل جلوں کے لب پر ہمیشہ فغاں نہ ہوممکن نہیں کہ آگ لگے اور دھواں نہ ہو
نالۂ دل لب سے جس دن آشنا ہو جائے گادیکھ لینا تم کہ عالم کیا سے کیا ہو جائے گا
شعلہ شعلہ رٹتے رٹتے لب پر آنچ نہ آئےلب پر اگر چنگاری رکھ لو تو لب فوراً جل جائے
پیے تو مے تو یہ تیرا لب بے کیف اے واعظلب ساغر سے مل مل کر لب اعجاز بن جائے
لب بہ لب رہتے ہیں جو شام و سحر دلبر سےزندگانی کا وہی لوگ مزا لیتے ہیں
نغمہ بلب ہوں اور نہ نالہ بلب ہوں میںساز جنون و عشق کے تاروں کو کیا ہوا
جوشِ جنوں میں چیخیں گے چلائیں گے مگرلب پر کسی کا نام نہ لایا کریں گے ہم
اے لب یار جلا دے دل میںواسطہ اپنے مسیحائی کا
جو گزر جاتی ہے سر پر سے گزر جانے دےاپنے لب پر نہ کبھی شکوۂ بیداد رہے
وہ بت ہی مہرباں سب اپنا اپنا حال کہتے ہیںلب خاموش تجھ کو بھی کوئی افسانہ آتا ہے
آہنی دم پر جہاں بگڑے حضورلب ہلائے آپ نے دل ہل گیا
تڑپ اے دل ٹرپنے سے ذرا آرام آتا ہےلہ لب پر ہر تڑپ کے ساتھ ان کا نام آتا ہے
کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیبگالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا
مزے تیرے خنجر کے لے لے کے قاتللب زخم سے مرحبا ہو رہی ہے
جب دل منصور پر حق چھا گیالب پہ اقرار انا الحق آ گیا
جرم کیا نکلا انالحق گر لب منصور سےتھی اسے از خود فراموشی خدا کی یاد میں
وہ میرا زور ہے وہ میرا راگ ہےاس کی تعظیم لب پہ سدا لاؤں گا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books