تلاش کا نتیجہ "a.ng.daa.ii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
انگڑائی پر انگڑائی لیتی ہے رات جدائی کیتم کیا سمجھو تم کیا جانو بات مری تنہائی کی
آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میںان کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
ساقی کی نگاہوں کا انداز ارے توبہمے جام میں لیتی ہے انگڑائی پہ انگڑائی
ریشمی آنچل دست حنائیقاتل تیری ہر انگڑائی
ٹکڑے ہوا ہے میرا گریبان صبر سےانگڑائی لی جو یار کی چولی مسک گئی
سوکھی ہوئی شاخوں میں پھوٹی ہے نئی کونپلروندا ہوا سبزہ بھی لینے لگا انگڑائی
وہ نیند سے اٹھیں ہیں انگڑائی کے سہارےڈوبے ہوئے ستارے پھر سے ابھر نہ آئیں
بجلیوں سے تو ملا کرتا ہے انگڑائی کا حالچاند تارے تری صورت کا پتہ دیتے ہیں
زمیں لیتی ہے انگڑائی فضائے آسمانی میںمحبت جب خدا کا نام لیتی ہے جوانی میں
آسماں پر یہ نہیں جلوہ فگن قوس و قزحایک حلقہ سا ہے خاکہ ہے تیری انگڑائی کا
تھا راز جو وابستہ کل تک تھا ترے دم سےہر لمحہ میرے دل میں لینے لگا انگڑائی
کھل گیا جوبن تو عصمت نے حیا سے یوں کہاایک انگڑائی میں ہم دونوں کی رسوائی ہوئی
پیام زیر لب ایسا کہ کچھ سنا نہ گیااشارہ پاتے ہی انگڑائی لی رہا نہ گیا
لے کے پیغام عشرت بہار آگئی دل کے ارمان انگڑائی لینے لگےایسے موقعے پہ تو روٹھ جائے اگر حسرتوں کا جنازہ نکل جائے گا
نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا بزم رنداں میں ساغر کھنکنے لگامیکدے پہ برسنے لگیں مستیاں جب گھٹا گھر کے آئی مزا آ گیا
عجب اس کی محفل کا عالم تھا انورؔ کچھ اس طرح دیوانگی چھائی سب پرادھر اس نے انگڑائی کو ہاتھ اٹھائے ادھر شاعروں نے قلم توڑ ڈالے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books