تلاش کا نتیجہ "aansu aur muskurahat jibran khalil jibran ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کھینچ لینا وہ ترا پردے کا کونا دفعتاًاور دوپٹے سے ترا وہ منہ چھپانا یاد ہے
تیری فرقت میں جو آنسو کا بہانا ہوگادل بیمار مرض میں بھی توانا ہوگا
میری آنکھوں کو بخشے ہیں آنسو دل کو داغ الم دے گئے ہیںاس عنایت پہ قربان جاؤں پیار مانگا تھا غم دے گئے ہیں
یاں دل میں خیال اور ہے واں مد نظر اورہے حال طبیعت کا ادھر اور ادھر اور
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےسر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
اے یار نہ مجھ سے منہ کو چھپا تو اور نہیں میں اور نہیںہے شکل تیری میرا نقشہ تو اور نہیں میں اور نہیں
نہ رکتے ہیں آنسو نہ تھمتے ہیں نالےکہو کوئی کیسے محبت چھپا لے
آنسو کسی کا دیکھ کہ بیمار مر گیاجام حیات ایک ہی قطرے میں بھر گیا
بڑھ جائے عشق ابروئے خم دار اور بھیپڑ جائے ایک زخم پہ تلوار اور بھی
خود برق ہو اور طور تجلا سے گزر جاخود شعلہ بن اور وادیٔ سینا سے گزر جا
آ چل کے بسیں ہمدم دیرینہ کہیں اورمیں ڈھونڈھ نکالوں گا فلک اور زمیں اور
کوئی دن گر زندگانی اور ہےاپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے
قاف سے بھی دور اک ملک سلیماں اور ہےمیں ہوں دیوانہ جہاں کا وہ پرستاں اور ہے
آپ کے جلوے سلامت ہیں تو دیکھا جائے گاسیکڑوں کعبے بنیں گے اور بت خانے ہزار
زاہد مرے دامن پہ نہ رکھ مفت کی تہمتہاتھ اور پسیجے گا تو ہو جائے گا نم اور
کوئی اور نہیں آ کر انجیر ملا جاتےاے کاش مری وحشت وہ اور بڑھا جاتے
ذرا اور مسکرا لوں دل و جاں شکار غم ہیںکہ مسرتوں کے لمحے میری زندگی میں کم ہیں
پورا دکھ اور آدھا چاندہجر کی شب اور ایسا چاند
ہمارا اور کوئی غم گسار بھی تو نہیںتری قسم کا مگر اعتبار بھی تو نہیں
یاد کر کر کے میری وفائیں اگر لاکھ آنسو بہائے تو میں کیا کروںجیتے جی ہائے پوچھے نہ میری خراب جنازے پہ آئے تو میں کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books