تلاش کا نتیجہ "adiim-ul-fursat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پھروں ڈھونڈتا مے کدہ توبہ توبہ مجھے آج کل اتنی فرصت نہیں ہےسلامت رہے تیری آنکھوں کی مستی مجھے مے کشی کی ضرورت نہیں ہے
حرم اور دیر کے کتبے وہ دیکھے جس کو فرصت ہےیہاں حد نظر تک صرف عنوان محبت ہے
فرصت آگہی بھی دی لذت بے خودی بھی دیموت کے ساتھ ساتھ ہی آپ نے زندگی بھی دی
میں وحدت کا پردہ ہوں الحمد لللہاحد کا خلاصہ ہوں الحمد لللہ
جانِ من آپ ایک کام کریںاپنے الزام میرے نام کریں
دیکھنے والا اک نہیں ملتاآنکھ والے کثیر ہوتے ہیں
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہےیہ تیری نظر کا قصور ہے
آپ آتے نہیں جان جاتی نہیںآپ کی منتظر ہے یہ جان حزیں
جو پوچھا کہ کس طرح ہوتی ہے بارشجبیں سے پسینے کی بوندیں گرا دیں
میں آئی سہیلی عدم کے نگر سےوجود حقیقی نے لایا مجھے
جوش دریا میں تھا کس قدر الاماں اونچا ساحل سے طوفاں کا دھارا گیااس کو کہتے ہیں قسمت کی نا کامیاں پہلے کشتی گئی پھر کنارا گیا
خدا موجود ہے اور ہم عدم ہیںعدم کیا مظہر ذات قدم ہیں
آدم کا بت بنا کے اس میں سما گیا ہوںویسے بھی میں خدا تھا ایسے بھی میں خدا ہوں
آدم بنایا تو نے حوا بنائی تو نےپتلا بنایا تو نے پھر جان پائی تو نے
آدم کو ملک کہتے تھے کیا خاک بنے گاسمجھے نہ کہ سر تا قدم ادراک بنے گا
ساز ہستی بجا رہا ہوں میںجشن مستی منا رہا ہوں میں
آدم کو خلافت کا جب مل گیا پروانہپھر کیوں نہ ادا کرتے وہ سجدۂ شکرانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books