تلاش کا نتیجہ "andesha-e-abad"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ازل ابد نوں سہی کتیسے وکھ تماشے گزرے ہوچوداں طبق دلے دے اندر آتش لائے حجرے ہو
امیدوں سے دل برباد کو آباد کرتا ہوںمٹانے کے لیے دنیا نئی ایجاد کرتا ہوں
جن کے ہنگاموں سے تھے آباد ویرانے کبھیشہر ان کے مٹ گئے آبادیاں بن ہو گئیں
آباد ہوں میں تاب رخ یار دیکھ کرجیتا ہوں ذرے ذرے میں دیدار دیکھ کر
تیرا آباد مے خانہ جو آگے تھا وہ اب بھی ہےجہاں میں دور پیمانہ جو آگے تھا وہ اب بھی ہے
جشن آمد رسول اللہ ہی اللہبی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
تمہارے ہی ہونے سے آباد ہے دلتمہی جب نہ ہو گے تو ویران ہو گا
دل وہ آباد نہیں جس میں تیری یاد نہیںہے وہ کافر جو تیری راہ میں برباد نہیں
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
کیوں مجھ سے نظر پھیری اے مرشد مے خانہدریا کے پاس آکر پیاسا رہا مستانہ
اے برق حسن یار یہ اچھا ظہور تھادیدار کو کلیم تھے جلنے کو طور تھا
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
دل و جاں فدائے تو اے کج کلاہےنگاہے سوئے سرفروشاں نگاہے
سن اے مرلی منوہر جان جاں تصویر زیبائیجگت موہن ہے تو من موہنی ہے تیری رعنائی
مجھ کو بتا اے قاضیا کیسا تمہارا کام ہےتجھ کو کتابوں کی خوشی میرے لیے ماتام ہے
نالہ جز حسن طلب اے ستم ایجاد نہیںہے تقاضائے جفا شکوۂ بیداد نہیں
اے چارہ گر شوق کوئی ایسی دوا دےجو دل سے ہر اک غیر کی چاہت کو بھلا دے
اے مرشد طریقت خوش رنگ رنگ رنگ دےدھل جائے نقش کثرت خوش رنگ رنگ رنگ دے
اے دل پر سرور من ناز نہ بن نیاز بنساقیٔ مست ناز کی آنکھوں میں سرفراز بن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books