تلاش کا نتیجہ "asraar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یوں باجن باجے رے اسرار من چھاجے
یہ راز کھلا ہم پر اسرار خلافت میںبندہ ہے شریعت میں مولیٰ ہے حقیقت میں
وہ حسن مجسم ہے حجابوں میں نہاں ہےاسرار ہے اسرار ہے اسرار خبردار
شمسؔ تبریزی با مولانا بگودفتر اسرار دیوانہ کنم
ملائک ہیں جہاں دربان و خادمخدا جانے وہاں اسرار کیا ہے
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
جو ہیں آشنا سر اسرار کےوہ ہیں یار ہر یار و اغیار کے
تاخیر کے اسرار مجھے تو نہیں معلومکیوں کانپ رہے ہیں تیرے ہونٹوں کے کنارے
مدرسوں میں ہے وہی بحث کلام و منطقاور قرآن کے اسرار چھپا رکھے ہیں
نہ کیوں کر ہو معمور اسرار حق سےہے کنز الٰہی وہ سینا تمہارا
مکتبوں میں کہیں رعنائی افکار بھی ہےخانقاہوں میں کہیں لذت اسرار بھی ہے
محیط اک صوت ہے جو دو جہاں پریہ ہے اسرار در پردہ کسی کا
تھا ضبط بہت مشکل اس سیل معانی کاکہہ ڈالے قلندر نے اسرار کتاب آخر
اکبرؔ اسرار حقیقت سے ہے عاجز ادراکدونوں عالم ہیں کہ حیران بنے بیٹھے ہیں
کھل گئے اسرار سب جب مٹ گئی اپنی انادونوں عالم اپنے اندر دیکھتا جاتا ہوں میں
وحدت میں یہ کثرت کے تماشے کا معمہکھلتا نہیں اس طرح کا اسرار ہے یا رب
پھر جائے خدائی تو بتوں سے نہ پھریں ہمپتھر میں بھی اللہ کے اسرار بہت ہیں
فقیر راہ کو بخشے گئے اسرار سلطانیبہا میری نوا کی دولت پرویز ہے ساقی
اسرار نہفتہ کا کچھ بھید نہیں کھلتایہ آہ شب فرقت حسرت سے بھری کیوں ہے
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیںان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books