تلاش کا نتیجہ "ba-haq"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سمجھا نہ حق کو بندہ کہایا تو کیا ہوااندھے کی طرح رو کے پکارا تو کیا ہوا
خودی سے بے خودی میں آ جو شوق حق پرستی ہےجسے تو نیستی سمجھا ہے اے غافل وہ ہستی ہے
جب سے میں رمز انالحق سے خبردار ہوادین و ایماں سے گیا آپ سے بیزار ہوا
ہر نقشہ کس سے حق کے سوا ممکنات کاہر فرد ہے جہاں میں آئینہ ذات کا
وہ حق کے ساتھ رابطۂ دل نہیں رہامجذوب اس لقب ہی کے قابل نہیں رہا
دید جمال حق ہوئی حسن نگار دیکھ کربن گئے بت پرست ہم صورت یار دیکھ کر
انا الحق کا کبھی بندہ سے دعویٰ ہو نہیں سکتاجدا جب تک رہے قطرہ وہ دریا ہو نہیں سکتا
جب آدمی مدعا حق ہے تو کیا کہیں مدعا کہاں ہےخدا ہے خود جس کے دل میں پنہاں وہ ڈھونڈھتا ہے خدا کہاں ہے
جنون آگہی ہوں شورش حق صداقت ہوںمیں عرفان محبت ہوں میں طوفان مسرت ہوں
ذکر حق سے دل کو تم واصل بحق کر دو شرفؔنام لے لے کر خدا کا با خدا ہو جائے گا
بو یہی گل ہے یہی بلبل نالاں ہے یہینخل پیوند یہی اور گلستاں ہے یہی
روبرو ہے شہر درسن بے نقابدیک ناسک بولتے ہیں در حجاب
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہےاس سے میرا مہہ خورشید جمال اچھا ہے
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے قم باذن اللہوہی زمیں وہی گردوں ہے قم باذن اللہ
بظاہر کہیں غنچۂ دل سے ملا تھاکل اس کا گریباں و دست قضا تھا
جہان غم میں جسے بے قرار دیکھا ہےاسیر کشمکش انتظار دیکھا ہے
مقام وصل میں بے تاب ہوں قرار نہیںتڑپ رہا ہوں کسی کا بھی انتظار نہیں
کرم ساقیٔ کوثر جو بدستور رہےچشم مے کش میں خمار مے منصور رہے
بہ چشم حقیقت جہاں دیکھتا ہوںمیں جاناں کا جلوہ عیاں دیکھتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books