تلاش کا نتیجہ "bad-nazar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
برگشتہ و بدظن سا پاتے ہیں خدا حافظاب ہم تری محفل سے جاتے ہیں خدا حافظ
نگاہ یار بد مستی میں بھی ہشیار کیسی ہےمیرا دل چھین لینے کے لیے تیار کیسی ہے
عبث مجھ پر نہ تیغ او بد گماں کھینچکہا کچھ ہو تو بے شک لے زباں کھینچ
مثل تار نظر نظر میں نہیںاس طرح گھر میں ہوں کہ گھر میں نہیں
نظر کی منزل مقصود مہر و ماہ نہیںیہ جلوہ گاہ کے پردے ہیں جلوہ گاہ نہیں
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
ذرے ذرے میں نظر آتی ہے رعنائی مجھےیاد ہے ہاں یاد ہے وہ عہد برنائی مجھے
جو رخسار شہ پہ نظر جائے گیگلوں سے طبیعت اتر جائے گی
تجھے اک نظر دیکھنا چاہتا ہوںمیں اس کے سوا اور کیا چاہتا ہوں
جس کا ہر ذرہ نظر آتا ہے سودائی مجھےکاش مل جائے وہی محبوب ہرجائی مجھے
مہر کی ہم پر نظر شق قمر ہوتی نہیںجان جاتی ہے مگر تم کو خبر ہوتی نہیں
خرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہسکھائی عشق نے مجھ کو حدیث رندانہ
یار اغیار میں نظر آیاگل ہمیں خار میں نظر آیا
نظر آتے نہیں مجھ کو نکلتے حوصلے دل کےالٰہی خیر کرنا کانپتے ہیں ہاتھ قاتل کے
ایسی نظر فروز تھی بزم گہہ نگار فنمیری نظر کو بھا گئی اہل نظر کی انجمن
سن لو کہ رنگ محفل کچھ معتبر نہیں ہےہے ایک زبان گویا شمع سحر نہیں ہے
یہ سرور کیسا ہے ساقیا مجھے کیا نظر سے پلا دیاہے متاع ہوش لٹی لٹی مجھے کیا تماشا بنا دیا
سرگوشیاں کرتی نظر آتی ہیں فضائیںدر پردہ یہ ملنے کا اشارہ تو نہیں ہے
اللہ کے پیارے سجن گاہے نظر بر من فگندھو دھو پیوں تمہرے چرن گاہے نظر بر من فگن
کیسا ترے مقتل میں تماشا نظر آیاگردن کٹی اسی کی جو شیدا نظر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books