تلاش کا نتیجہ "bagh o bahar mir amman ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہم مے کدہ سے مر کے بھی باہر نہ جائیں گےمے کش ہماری خاک کے ساغر بنائیں گے
مینوں تیرے فراق نے مار سٹیا، آجا آجا او جانِ بہار آجاایہناں ساہواں دا نہیں اتبار کوئی، تینوں ویکھ تے لاں اک وار آجا
ترے کہنے سے میں از بس کہ باہر ہو نہیں سکتاارادہ صبر کا کرتا تو ہوں پر ہو نہیں سکتا
عمر بھر تیری توجہ پہ رہی موت و حیاتقتل کرنا تجھے آیا نہ مسیحا ہونا
اندر ہو تے باہر ہو ہو باہر کتھے جلیندا ہوہو دا داغ محبت والا ہر دم نال سڑیندا ہو
کے رہا کچھ روز یہاں جم کوئی دنکچھ دنوں شداد و کسریٰ چند روز
نظر کی منزل مقصود مہر و ماہ نہیںیہ جلوہ گاہ کے پردے ہیں جلوہ گاہ نہیں
ماہ مبیں کے ساتھ ہے ابرِ بہار آجکاکل بدوش بام پہ ہے میرا یار آج
مت ستا اتنا بت کافر مجھے بہر خداشاد کر پہلو میں اب آکر مجھے بہر خدا
اندر بھی ہو باہر بھی ہوباہوؔ کتھاں لبھیوے ہوسے ریاض تاں کر کراہاںخون جگر دا پیوے ہو
اہ تن رب سچے دا حجرہ کھڑیاں باغ بہاراں ہووچے کوزے وچ مصلے وچ سجدے دیاں ٹھاراں ہو
عالم ہے مبتلا تیرے حسن و جمال پرکونین میں دلوں کی تمنا تمہیں تو ہو
جس قدر دے سکو دو ہمیں رنج و غم اف کریں گے نہ ہرگز خدا کی قسمتم نہیں جانتے ایسا سونا ہیں ہم آگ میں اور تپ کر نکھر جائیں گے
ان کا گھر آئینہ ہو گیالگ گئے دل سب در و دیوار میں
بے تاب و تواں یوں میں کاہے کو تلف ہوتایاقوتی ترے لب کی ملتی تو سنبھل جاتا
لطف سے باغ جہاں میں صورت شبنم رہےایک ہی شب کو رہے لیکن گلوں میں ہم رہے
جلوہ زار آتش دوزخ ہمارا دل سہیفتنۂ شور قیامت کس کے آب و گل میں ہے
جیوندیاں مر رہنا ہووے تاں دیس فقیراں بہیے ہوجے کوئی سٹے گدڑ کوڑا وانگ اروڑی رہیے ہو
ٹھان لی میں نے بھی ساقی یہیں مر جانے کیکتنی دل کش ہیں فضائیں تیرے مے خانے کی
عشق جس راہ میں بے خوف و خطر جاتا ہےعقل والا تو اسے دیکھ کے ڈر جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books