تلاش کا نتیجہ "bahr ul jawahir hakeem mohammad yusuf hasan ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بہر جلوہ نہ رسوا کر مذاق چشم حیراں کویہی باتیں نگاہوں سے گرا دیتی ہیں انساں کو
خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیںتو آب جو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں
جس نے کوئی یوسف کوئی یعقوب بنایااس نے مجھے طالب تجھے مطلوب بنایا
شراب چشتیہ کی ہے صراحی ہاتھ میں تیرےادھر سب مست ہاتھوں میں لیے پیمانے آتے ہیں
بڑا ہی فخر قاصد کو ہوا خط پا کے ڈرتا ہوںفلک پر اڑ نہ جائے یہ کہیں روح الامیں ہو کر
ارشاد شاہ یوسف تم تم نہیں ہو ہم ہیںمعروف ہر تعارف تم تم نہیں ہو ہم ہیں
بحر ہستی کوئی سراب نہیںزندگی زندگی ہے خواب نہیں
بحر ہستی میں حمیت صحبت احبابیوں ہے جیسے بروئے آب حباب
چاہنے والے ہوں جن کے وہ حسیں اچھے ہیںمشتری جن کے ہوں وہ زہرہ جبیں اچھے ہیں
شیخ جی تشریف یوں بہر زیارت لے چلےلب پہ توبہ ان بتوں کی دل میں الفت لے چلے
یہ تو بتا دے بہر خدا دلکس کی محبت میں تو جلا دل
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہےسنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
اے سید محمد جان قدیرؔ تری صورت میں ہے بھید چھپادیوانہ کریم اللہ قادریؔ نے دیوانہ بنا کر چھوڑ دیا
دنیا کے حسیں ہم پہ عنایت نہیں کرتےصورت تو دکھاتے ہیں محبت نہیں کرتے
کمال حسن یہی ہے کہ بے حجاب نہیںمقابلہ میں تیرے کچھ بھی آفتاب نہیں
تمہارے حسن کی جب تک بہار باقی ہےجو چاہو ظلم کرو اختیار باقی ہے
کوئے جاناں سے حسنؔ دل کو منا کر لائے تھےدل ہمیں سمجھا بجھا کر کوئے جاناں لے چلا
رات دن غوثیؔ کے لب پر ہے یہی پیارے صدامنہ تو دکھلا اب دم آخر مجھے بہر خدا
کسی کا باندھا ہوا اک نقش ہستی ہوںہیں ہے بحر تو اس بحر کا حباب ہوں میں
تو میرا بھی خالق ہے محمدؐ کا بھی خالقکیسا یہ خطا کار کو رشتہ نظر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books